کراچی آرٹ کونسل کے انتخابات2019۔2020

5 Years ago

کراچی آرٹ کونسل کے انتخابات 2019 سے 2020 منعقد ہوئے اتوار 23 دسمبر کی شام کراچی کے آرٹ کونسل میں منعقد ہوئے آرٹ کونسل کراچی کے انتخابات کے لئے کمشنر کراچی افتخار شلوانی کے زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں انتخاب میں حصہ لینے والے دونوں پینلز کے امیدواران موجود تھے اجلاس کے اختتام کے آدھے گھنٹے بعد جو کہ تقریبا ساڑھے نو بجے ختم ہوئے پولنگ کا اختتام ہوا