کراچی والوں کو نیسلے کے نام پر سادہ پانی ملاوٹ شدہ پانی پلایا جا رہا ہے

5 Years ago

کراچی کی معصوم عوام کو یہ پتہ ہی نہیں ہے کہ لوگوں کے ساتھ کتنی بے رحمی کا مظاہرہ کر رہے ہیں نیسلے کتنی بڑی کمپنی ہے جو پانی سے منسلک ہے اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ نیسلے کمپنی کی بوتلوں میں سادہ اور عام پینے کا پانی بھرا جا رہا ہے پانی ملا کر شہریوں کو لوٹنے کی کوشش کر رہے ہیں خدارا ایسے لوگوں سے ہوشیار رہیں اور پینے کے پانی کی بھی بہت احتیاط کریں ہر چیز میں ملاوٹ کی جا رہی ہے حکومت سے اپیل ہے کہ اس سے بات پر کوئی ایکشن ضرور لیں