کراچی کے سول اسپتال میں گورنر عمران اسماعیل کا دورہ
6 Years agoGovernor Sindh Imran Ismail ki Civil Hospital Karachi aamad ky bais dakhli darwazay band kerdye mareez hospital ky bahar taraptay rhay.... Yeh hy Tabdeeli jiskay daway kiye jatay thy LANAT ho aesi Tabdeeli par ????گورنر سندھ عمران اسماعیل کی سول ہاسپٹل کراچی آمد کے باعث داخلی دروازے بند کردیئے مریض ہوسپٹل کے باہر تڑپتے رہے یہ ہے تبدیلی جس کے دعوے کیے جاتے تھے ایمبولینس تک کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی صرف اس لئے کہ عمران اسماعیل کو دورہ کرنا تھا سول اسپتال کراچی میں اور مریض باہر اسٹریچر پر تڑپتے رہے بڑے بڑے دعوے کئے گئے تھے کیا یہ ہے نیا پاکستان کیا اس طرح سے مریضوں کے ساتھ رویہ اختیار کرنا اور اسپتال کے داخلی دروازوں کو بند کر دینا ایمبولینس اور مریضوں کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی کیا یہ ہے نیا پاکستان کیا یہ ہے تبدیلی صرف گورنر سندھ کی وجہ سے تمام مریض باہر تڑپتے رہے ایمبولینس تک کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی
