کراچی سچ کی آواز

5 Years ago

جس منظور پشتین نے پاک فوج کے خلاف اپنے جلسوں میں نعرے لگوائے پاکستان کے پرچم کی بے حرمتی کی آج وزیر داخلہ صاحب فرما رہے ہیں میں منظور پشتین کو گلے لگاؤنگا, تو پھر الطاف حسین کا کیا قصور ہے یہی کہ وہ مہاجر ہے بلوچ پنجابی یا پٹھان نہیں؟