کراچی میں سی این جی اسٹیشنز اور گیس کی بندش کی وجہ سے لوگوں کا برا حال

5 Years ago

70% revenue denay walay shehri buson my latak ker safar kerny par majboor hein, jubky Karachi ki numainda jamat hony ki dawedar aesay khamosh hy jesay sanp soong gya ho.سی این جی سٹیشن اور گیس کی بندش کی وجہ سے کراچی کے شہریوں کا برا حال لیکن اب تازہ ترین اپڈیٹ سامنے آئی ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں سی این جی سٹیشن کھلوانے کا آغاز کردیا پچھلے کچھ دنوں سے عوام کا برا حال تھا اسٹیشن بند کی وجہ سے کراچی کے شہریوں کا بہت برا حال تھا