کراچی سےکراچی ابڈیٹ کراچی کے علاقے کورنگی ابڈیٹ اغوا کے بعد ندی میں پھینکنے کی کوشش جس کا بچہ ہوں وہ پہچان لے

5 Years ago

Korangi par waqay muqami Naddi ky pas aik shaks is bachay ko naddi main phenk rha tha jisay moqay par mojood logo ny pakarliya, yeh bachha baloch colony thanay walo ky pas hai is video ko zyada sy zyada sahre
takay yh apnay waldain tak pohnch sakay.کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع مقامی ندی کے پاس ایک شخص بچے کو ندی میں پھینک رہا تھا جسےموقع پر موجود لوگوں نے پکڑ لیا یہ بچہ بلوچ کالونی تھانے کے پاس ہے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اپنے والدین تک با آسانی پہنچ سکے