کراچی والوں کے ساتھ ایسا ظلم کیوں ایسی نا انصافی کیوں

5 Years ago

افسوس دوہرا معیار....!کراچی کی آواز آخر کون ہے جو کراچی کی آواز اور انکے مظلوموں پر ہونے والے ظلم کو سننے والا ہےکراچی والوں کے ساتھ ایسی ہی ناانصافی کب تک ہوتی رہیں گی آخر کب تک ٹارگیٹڈ آپریشن کے نام پر کراچی سے مہاجروں کا صفایا کیا جاتا رہے گا کراچی کے شہیدوں کا لہو کبھی تو رنگ لائے گا اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا
ہوگا ظلم کے خلاف ہمیں خود ہی ڈٹ جانا ہوگا