کراچی عزیز آباد سے اسلحے کی برآمدگی کا ڈرامہ جھوٹ نکلا

5 Years ago

کراچی کے علاقے عزیز آباد سے اسلحے کی برآمدگی کا ڈرامہ جھوٹ نکلا 4 چارگھنٹے میڈیا ٹاک کرنے کے باوجود خبر میں کوئی سچائی نہ تھی کراچی والوں کو بلاوجہ ہراساں اور پریشان کیا جا رہا ہےخبر کی تصدیق ہونے کے بعد میڈیا اور 4 چارگھنٹے میڈیا ٹاک کرنے کا باب بند ہو گیا اب کوئی ہے جو اس بات پر میڈیا ٹرائل کرسکے جھوٹ اور ڈرامے بازی کی بھی حد ہوتی ہے اسلحہ کی برآمدگی کے حوالے سے عزیزآباد کی خبر جھوٹ نکلی