بڑی عدالت بڑا فیصلہ کراچی تازہ ترین اپڈیٹ

5 Years ago

بڑی عدالت سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ چیف جسٹس آف پاکستان کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے کراچی میں قائم ملٹری کی زمینوں پر قائم ناجائز اور غیر قانونی تمام شادی ہال کو مسمار کرنے کا فیصلہ حکم نامہ جاری کر دیا گیا کراچی میں ملٹری کی لینڈ پر شادی حال مسمار کر دیے جائیں گے بہت جلد شادی ہال کے خلاف آپریشن شروع کردیا جائے گا دفاعی مقاصد کے لئے حاصل کی گئی زمینوں پر قائم شادی ہال جلد از جلد مسمار کردیئے جائیں گے