کراچی شاہ فیصل کالونی سے تازہ ترین خبر

5 Years ago

شاہ فیصل کالونی کا رہائشی محمد شاکر ہائی ٹینشن کھمبے پر چڑھ کر بیٹھ گیا اور مطالبہ کیا کہ میری شادی کرواؤ ورنہ جان دے دوں گا ?پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ذہانت کے ساتھ معاملہ رفع دفع کرایا لوگوں کا ایک جم غفیر جمع ہو گیا وہ تو بھلا ہو پولیس کا جو شاہ فیصل کالونی کے علاقے کی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ان صاحب کو وہاں سے نیچے اتارا گیا ا ?