کراچی ابڈیٹ تازہ ترین

5 Years ago

بائیک کے کاغذ، لائسنس اور ہیلمنٹ سب موجود پھر۔۔۔۔!

غیرقانونی کام کرتے ہوئے پکڑا گیا پولیس اہلکار بدمعاشی پر اتر آیا

پہلے موبائل چھیننے کی کوشش کی پھر ساتھ موجود 6 پولیس والوں کو بلا لیا