کراچی قبضہ مافیہ

6 Years ago

پہاڑوں پر قبضے یہ بھی کراچی کی ناجائز تجاوزات ہیں جہاں جرائم پیشہ اور غیر ملکی باشندوں کی نہایت محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں جو شہر کی مختلف جرائم کی واردتوں میں ملوث ہیں اسلحہ منشیات اور شراب کا کاروبار کے اڈے ہیں جہاں جعلی اور مہلک اشیاء بنتی ہیں۔ جس دن ان تجاوزات کی صفائی ہوگی اس دن لگے گا کہ ریاست واقعی کراچی سے کچھ مخلص ہے.