سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کی قرارداد منظور

5 Years ago

الیکشن سے قبل جن لوگوں نے لیز دلوانے کے آسرے دے کر ووٹ لئے وہ تو الیکشن کے بعد سے اپنے حلقوں میں دکھائی نہیں دئے البتہ آج سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کی جانب سے مارٹن کوارٹرز، پاکستان کوارٹرز اور دیگر کوارٹرز کے رہائشیوں کیلئے قرارداد پیش کی گئی جو متفقہ طور پر منظور ہوگئی اب انشاءﷲ کوارٹرز کے رہائشیوں کا مسئلہ حل ہوجائیگا۔
#StandWithResidentsOfQuarters #KamApnayHiAtayHein