کراچی کی آواز

5 Years ago

‏زینب کی تصویر دیکھ کر لگا تھا کہُ کوئ اپنا چھن گیا ہو اور آج اس بچی کی آنکھیں دیکھ کر لگ رہا ہے کہ یہ روح کے آر پار ہو گی ہیں??، یا اللہ جس کے ہاتھ رنگے ہوئے ہیں اس خون سے اس کو عبرتناک انجام تک پہنچا دنیا اور آخرت میںُ اس کا گریبان اس بچی کی ہاتھ میں پکڑا ،آمین
#SPTahirDawarShaheed