کراچی تازہ ترین انڈسٹریل ایریا میں بوائیلر دھماکے سے پہٹ گیا

5 Years ago

کورنگی انڈسٹریل ایریا میں قائم دواساز کمپنی کا بوائلر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 4ملازم جھلس گئے جنہیں فوری طور پر ریسکیو ایمبو لنس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا ،زخمیوں کی شناخت 22سالہ ناصر ،25سالہ سبحان ،24سالہ شہروزاور26سالہ مدثر کے نام سے ہوئی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔