نااہلی کا فیصلہ ختم کروانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ جانے کا کوئی ارادہ نہیں

ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہے ، پوری حکومت متحرک ہو کر پاکستانی عوام کی بہتری کے لیے کام کررہی ہے، جادو کی چھڑی کسی کے پاس نہیں، عوام کو ریلیف بھی ملے گا اور پاکستان کے قرضے بھی کم ہوجائیں گے: جہانگیر ترین