آصف زرداری کا اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے اور حکومت گرانے کا اعلان

وقت آگیا ہے ہم کوچ کریں اسلام آباد چلیں اور انہیں اتاریں، اگر ہم نے انہیں رہنے دیا تو یہ پاکستان کو 100 سال پیچھے لے جائیں گے: گڑھی خدا بخش میں جلسہ عام سے خطاب