ایل ڈی اے میں کرپٹ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ

(لاہور نیوز) لاہور ڈیویلپمینٹ اتھارٹی میں کرپٹ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ غیر قانونی اقدام میں ملوث 2 ملازمین کو سزائیں بھی سنا دی گئیں۔ ان دونوں ملزمان پر غیر قانونی تعمیرات اور مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزامات تھے۔ انسپکٹر ٹاؤن پلاننگ اکمل بٹ کو کینال روڈ فروزن ایریا میں مارکی تعمیر کرانے پر برطرف کردیا گیا۔