35-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 35
حدیث نمبر 3777
میں نے عمرو بن دینار سے کہا: کیا آپ نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے کہ ایک شخص مسجد میں تیر لے کر گزرا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کی پیکان ( نوک و پھل ) تھام…...
Hadith No: 3777
Jabir bin 'Abdullah said: A man passed through the masjid with some arrows, and the Messenger of Allah(ﷺ) said: 'Hold them by their heads!' He said: 'Yes(ok).'
حدیث نمبر 3778
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص ہماری مسجد یا بازار میں سے ہو کر گزرے، اور اس کے ساتھ تیر ہو تو اس کی پیکان اپنی ہتھیلی سے پکڑے رہے تاکہ ایسا نہ ہو کہ کسی مسلمان کو اس کی نوک لگ…...
Hadith No: 3778
It was narrated from Abu Musa that the Prophet(ﷺ) said: When anyone of you passes through our masjid or our marketplace carrying arrows, let him hold them by their heads, lest he hurt any Muslims.
حدیث نمبر 3779
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص قرآن کے پڑھنے میں ماہر ہو، وہ معزز اور نیک سفراء ( فرشتوں ) کے ساتھ ہو گا، اور جو شخص قرآن کو اٹک اٹک کر پڑھتا ہو اور اسے پڑھنے میں مشقت ہوتی ہو تو اس کو دو گنا…...
Hadith No: 3779
It was narrated from Aisha that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The one who is proficient with the Qur'an will be with the noble and righteous scribes (the angels), and the one who reads it and stumbles over it, finding it difficult, will have a double reward.
حدیث نمبر 3780
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن والے ( قرآن کی تلاوت کرنے والے سے، یا حافظ قرآن سے ) سے جب وہ جنت میں داخل ہو گا کہا جائے گا: پڑھتا جا اور اوپر چڑھتا جا، تو وہ پڑھتا اور چڑھتا چلا جائے گا، وہ ہر آیت…...
Hadith No: 3780
It was narrated from Abu Sa`eed Al-Khudri that the Messenger of Allah (ﷺ) said: It will be said to the companion of the Qur'an, when he enters Paradise: 'Recite and rise one degree for every Verse,' until he recites the last thing that he knows.
حدیث نمبر 3781
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن قرآن ایک تھکے ماندے شخص کی صورت میں آئے گا، اور حافظ قرآن سے کہے گا کہ میں نے ہی تجھے رات کو جگائے رکھا، اور دن کو پیاسا رکھا ۱؎۔...
Hadith No: 3781
It was narrated from Ibn Buraidah that his father told that the Messenger of Allah(ﷺ) said: The Quran will come on the Day of Resurrection, like a pale man, and will say: 'I am the one that kept you awake at night and made you thirsty during the day.
حدیث نمبر 3782
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرتا ہے کہ جب وہ اپنے گھر لوٹ کر جائے تو اسے تین بڑی موٹی حاملہ اونٹنیاں گھر پر بندھی ہوئی ملیں ؟ ہم نے عرض کیا: جی ہاں ( کیوں نہیں )…...
Hadith No: 3782
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah(ﷺ) said: Wouldn't anyone of you like to find three great, fat pregnant she-camels when he returns to his family? We said: Yes. He said: Three verses that one of you recites during the praer are better for him than...
حدیث نمبر 3783
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن کی مثال بندھے ہوئے اونٹ کی طرح ہے جب تک مالک اسے باندھ کر دیکھ بھال کرتا رہے گا تب تک وہ قبضہ میں رکھے گا، اور جب اس کی رسی کھول دے گا تو وہ بھاگ جائے گا ۱؎۔...
Hadith No: 3783
It was narrated from Ibn Umar that the Messenger of Allah(ﷺ) said: The likeness of the Quran is that of a hobbled camel. If its owner ties its rope, he will keep it, but if he loosens its rope it will go away.
حدیث نمبر 3784
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں نے نماز کو اپنے اور اپنے بندے کے درمیان دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے، آدھا میرے لیے ہے، اور آدھا میرے بندے کے لیے، اور میرے بندے کے لیے وہ…...
Hadith No: 3784
It was narrated that Abu Hurairah said, 'I heard the Messenger of Allah(ﷺ) say': Allah said: 'I have divided the prayer between Myself and My slave into two halves, and My slave shall have what he has asked for.'When the slave says: 'Al-hamdulillah i rabbil Alameen (All the praise is...
حدیث نمبر 3785
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: کیا میں مسجد سے نکلنے سے پہلے تمہیں وہ سورت نہ سکھاؤں جو قرآن مجید میں سب سے عظیم سورت ہے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب مسجد سے باہر نکلنے لگے تو میں نے آپ کو یاد دلایا،…...
Hadith No: 3785
It was narrated that Abu Sa'eed bin Mu'alla said: The Messenger of Allah(ﷺ) said to me: 'Shall I not teach you the greatest Surah in the QUran before I leave the masjid?' Then the Propeht(ﷺ) went to leave, so I reminded him, and he said: Al-hamdulillahi Rabbil-Alameen (All the praise...
حدیث نمبر 3786
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن میں ایک سورت ہے جس میں تیس آیتیں ہیں وہ اپنے پڑھنے والے کے لیے ( اللہ تعالیٰ سے ) سفارش کرے گی، حتیٰ کہ اس کی مغفرت کر دی جائے گی، اور وہ سورۃ «تبارك الذي بيده الملك» ہے ۔...
Hadith No: 3786
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet (ﷺ) said: There is a surah in the Qur'an, with thirty verses, which will intercede for its companion (the one who recites it) until he is forgiven: Tabarakal-ladhi bi yadihil mulk (Blessed is He in Whose Hand is the Dominion).