35-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 35
حدیث نمبر 3817
میں اپنے گھر والوں پر زبان درازی کرتا تھا، لیکن اپنے گھر والوں کے سوا کسی اور سے زبان درازی نہ کرتا تھا، میں نے اس کا ذکر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو آپ نے فرمایا: تم استغفار کیوں نہیں کیا کرتے، تم ہر روز ستر…...
Hadith No: 3817
It was narrated that Hudhaifah said: I was harsh in the way I spoke to my family, but not to others. I mentioned that to the Prophet (saas) and he said: 'Why don't you ask for forgiveness? Ask Allah to forgive you, seventy times each day.'
حدیث نمبر 3818
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مبارکبادی ہے اس شخص کے لیے جو اپنے صحیفہ ( نامہ اعمال ) میں کثرت سے استغفار پائے ۔...
Hadith No: 3818
Abdullah bin Busr said that : the Prophet (saas) said: Glad tidings to those who find a lot of seeking forgiveness in the record of their deeds.
حدیث نمبر 3819
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے استغفار کو لازم کر لیا تو اللہ تعالیٰ اسے ہر غم اور تکلیف سے نجات دے گا، اور ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ پیدا فرما دے گا، اسے ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائے گا، جہاں سے اسے وہم…...
Hadith No: 3819
It was narrated from 'Abdullah bin 'Abbas that : the Messenger of Allah said: Whoever persists in asking for forgiveness, Allah will grant him relief from every worry, and a way out from every hardship, and will grant him provision from (sources) he could never imagine.
حدیث نمبر 3820
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: «اللهم اجعلني من الذين إذا أحسنوا استبشروا وإذا أساءوا استغفروا» اے اللہ مجھے ان لوگوں میں سے بنا دے جو نیک کام کرتے ہیں تو خوش ہوتے ہیں، اور جب برا کام کرتے ہیں تو اس سے استغفار کرتے ہیں ۔...
Hadith No: 3820
It was narrated from 'Aishah that : the Prophet (saas) used to say: Allahum-maj'alni minal-ladhina idha ahsanu istabsharu, wa idha asa'u istaghfaru (O Allah, make me one of those who, if they do good deeds, they rejoice, and if they do bad deeds, they seek forgiveness).
حدیث نمبر 3821
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جو شخص ایک نیکی کرے گا اس کو اسی طرح دس نیکیوں کا ثواب ملے گا، اور میں اس پر زیادہ بھی کر سکتا ہوں، اور جو شخص ایک برائی کرے گا اس کو ایک ہی برائی کا…...
Hadith No: 3821
It was narrated from Abu Dharr that : the Messenger of Allah (saas) said: Allah, the Blessed and Exalted, said: 'Whoever does one good deed will have (the reward of) ten like it and more, and whoever does a bad deed will have one like it, or I will forgive...
حدیث نمبر 3822
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں، جیسا وہ گمان مجھ سے رکھے، اور میں اس کے ساتھ ہوں جب وہ میرا ذکر کرتا ہے، اگر وہ میرا دل میں ذکر کرتا ہے تو میں بھی دل…...
Hadith No: 3822
It was narrated from Abu Hurairah that : the Messenger of Allah (saas) said: Allah says, 'I am as My slave thinks I am, and I am with him when he mentions Me. If he makes mention of Me to himself, I make mention of him to Myself; and if...
حدیث نمبر 3823
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی کا ہر عمل دس گنا سے سات سو گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے، اللہ تعالیٰ نے فرمایا: سوائے روزے کے کیونکہ وہ میرے لیے ہے میں خود ہی اس کا بدلہ دوں گا ۔...
Hadith No: 3823
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger : of Allah (saas) said: Every deed of the son of Adam will be multiplied for him, between ten and seven hundred times for each merit. Allah said: 'Except for fasting, for it is for Me and I shall reward for...
حدیث نمبر 3824
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے «لا حول ولا قوة إلا بالله» گناہوں سے دوری اور عبادات و طاعت کی قوت صرف اللہ رب العزت کی طرف سے ہے پڑھتے ہوئے سنا تو فرمایا: عبداللہ بن قیس! کیا میں تمہیں وہ کلمہ نہ بتلاؤں جو جنت کے خزانوں…...
Hadith No: 3824
It was narrated that Abu Musa said: The Prophet (saas) heard me saying: 'La hawla wa la quwwata illa billah (there is no power and no strength except with Allah).' He said: 'O 'Abdullah bin Qais! Shall I not tell you of a word which is one of the treasures...
حدیث نمبر 3825
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: کیا میں تمہیں وہ کلمہ نہ بتاؤں جو جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے ؟ میں نے عرض کیا: کیوں نہیں، ضرور بتائیے، اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ کلمہ «لا حول…...
Hadith No: 3825
It was narrated that Abu Dharr said: The Messenger of Allah (saas) said to me: Shall I not tell you of a treasure which is one of the treasures of Paradise?' I said: 'Yes, O Messenger of Allah.' He said: 'La hawla wa la quwwata illa billah (There is no...
حدیث نمبر 3826
میں ( ایک روز ) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا تو آپ نے مجھ سے فرمایا: اے حازم! تم «لا حول ولا قوة إلا بالله» کثرت سے پڑھا کرو، کیونکہ یہ کلمہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے ۔...
Hadith No: 3826
It was narrated that Hazim bin Harmalah said: I passed by the Prophet (saas) and he said to me: 'O Hazim, say often: La hawla wa la quwwata illa billah (there is no power and no strength except with Allah), for it is one of the treasures of Paradise.'