3777 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3777
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ: أَسَمِعْتَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ: مَرَّ رَجُلٌ بِسِهَامٍ فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمْسِكْ بِنِصَالِهَا ، قَالَ: نَعَمْ.
Hadith in Urdu
میں نے عمرو بن دینار سے کہا: کیا آپ نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے کہ ایک شخص مسجد میں تیر لے کر گزرا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کی پیکان ( نوک و پھل ) تھام لو ، انہوں نے کہا: ہاں ( سنا ہے ) ۱؎۔
Hadith in English
Jabir bin 'Abdullah said: A man passed through the masjid with some arrows, and the Messenger of Allah(ﷺ) said: 'Hold them by their heads!' He said: 'Yes(ok).' .
Reference : Sunan Ibn Majah 3777 In-book reference : Book 33, Hadith 122 English translation : Vol. 5, Book 33, Hadith 3777
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: A person who has arrows should carry them by their heads
- Kitab Etiquette
- Takhreej «صحیح البخاری/الصلاة ۶۶ (۴۵۱)، الفتن ۷ (۷۰۷۳)، صحیح مسلم/البر والصلة ۳۴ (۲۶۱۴)، سنن ابی داود/الجہاد ۷۲ (۲۵۸۶)، سنن النسائی/المساجد ۲۶ (۷۱۹)،(تحفة الأشراف:۲۵۲۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۳۰۸،۳۵۰)، سنن الدارمی/المقدمة ۵۳ (۶۵۷