3778 - سنن ابن ماجہ
Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3778
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ بُرَيْدٍ، عَنْ جَدِّهِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا مَرَّ أَحَدُكُمْ فِي مَسْجِدِنَا أَوْ فِي سُوقِنَا وَمَعَهُ نَبْلٌ، فَلْيُمْسِكْ عَلَى نِصَالِهَا بِكَفِّهِ، أَنْ تُصِيبَ أَحَدًا مِنَ الْمُسْلِمِينَ بِشَيْءٍ، أَوْ فَلْيَقْبِضْ عَلَى نِصَالِهَا .
Hadith in Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص ہماری مسجد یا بازار میں سے ہو کر گزرے، اور اس کے ساتھ تیر ہو تو اس کی پیکان اپنی ہتھیلی سے پکڑے رہے تاکہ ایسا نہ ہو کہ کسی مسلمان کو اس کی نوک لگ جائے، ( اور وہ زخمی ہو ) ، یا چاہیئے کہ وہ تیر کی پیکان اپنی مٹھی میں دبائے رہے ۔
Hadith in English
It was narrated from Abu Musa that the Prophet(ﷺ) said: When anyone of you passes through our masjid or our marketplace carrying arrows, let him hold them by their heads, lest he hurt any Muslims. .
Reference : Sunan Ibn Majah 3778 In-book reference : Book 33, Hadith 123 English translation : Vol. 5, Book 33, Hadith 3778
- Book Name Sunnan e Ibn e Maja
- Hadees Status صحیح
- Baab Chapter: A person who has arrows should carry them by their heads
- Kitab Etiquette
- Takhreej «صحیح البخاری/الصلاة ۶۷ (۴۵۲)، الفتن ۷ (۷۰۷۵)، صحیح مسلم/البر والصلة ۳۴ (۲۶۱۵)، سنن ابی داود/الجہاد ۷۲ (۲۵۸۷)،(تحفة الأشراف:۹۰۳۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۳۹۱،۳۹۲،۳۹۷،۴۱۰،۴۱۳)