50-جامع الترمذي
Jami` at-Tirmidhi Chapter - 50
حدیث نمبر 3675
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں صدقہ کرنے کا حکم دیا اور اتفاق سے ان دنوں میرے پاس مال بھی تھا، میں نے ( دل میں ) کہا: اگر میں ابوبکر رضی الله عنہ سے کسی دن آگے بڑھ سکوں گا تو آج کے دن آگے بڑھ جاؤں…...
Hadith No: 3675
Narrated Zaid bin Aslam: I heard 'Umar bin Al-Khattab saying: 'We were ordered by the Messenger of Allah (ﷺ) to give in charity, and that coincided with a time in which I had some wealth, so I said, Today I will beat Abu Bakr, if ever I beat him. '...
حدیث نمبر 3676
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک عورت نے آ کر کسی مسئلہ میں آپ سے بات کی اور آپ نے اسے کسی بات کا حکم دیا تو وہ بولی: مجھے بتائیے اللہ کے رسول! اگر میں آپ کو نہ پاؤں؟ ( تو کس کے پاس جاؤں )…...
Hadith No: 3676
Narrated Jubair bin Mut'im: that a woman came to the Messenger of Allah (ﷺ) to speak to him about something. Then he ordered her with something, and she said: What should I do O Messenger of Allah if I do not find you? He said: If you do not find...
حدیث نمبر 3677
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس دوران کہ ایک شخص ایک گائے پر سوار تھا اچانک وہ گائے بول پڑی کہ میں اس کے لیے نہیں پیدا کی گئی ہوں، میں تو کھیت جوتنے کے لیے پیدا کی گئی ہوں ( یہ کہہ کر ) رسول اللہ…...
Hadith No: 3677
Narrated Abu Salamah bin 'Abdur-Rahman: from Abu Hurairah, who said that the Messenger of Allah (ﷺ) said: While a man was riding a cow it said: I was not created for this, I was only created to till.' So the Messenger of Allah (ﷺ) said: I believe in that, myself,...
حدیث نمبر 3678
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( مسجد کی طرف کھلنے والے ) سارے دروازوں کو بند کرنے کا حکم دیا سوائے ابوبکر رضی الله عنہ کے دروازہ کے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث اس سند سے غریب ہے ۲- اس باب میں ابو سعید خدری رضی…...
Hadith No: 3678
Narrated 'Aishah: that the Prophet (ﷺ) ordered the closing of all the gates, except for the gate of Abu Bakr. And there is a nation on this topic from Abu Sa'eed.
حدیث نمبر 3679
ابوبکر رضی الله عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو آپ نے فرمایا: ”تم جہنم سے اللہ کے آزاد کردہ ہو تو اسی دن سے ان کا نام عتیق رکھ دیا گیا“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے، ۲- بعض راویوں نے یہ…...
Hadith No: 3679
Narrated 'Aishah: that Abu Bakr entered upon the Messenger of Allah (ﷺ), so he said: You are Allah's 'Atiq from the Fire. From that day on he was called 'Atiq.
حدیث نمبر 3680
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی نبی ایسا نہیں جس کے دو وزیر آسمان والوں میں سے نہ ہوں اور دو وزیر زمین والوں میں سے نہ ہوں، رہے میرے دو وزیر آسمان والوں میں سے تو وہ جبرائیل اور میکائیل علیہما السلام ہیں اور زمین والوں…...
Hadith No: 3680
Narrated Abu Sa'eed Al-Khudri: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: There is no Prophet except that he has two ministers among the inhabitants of the heavens, and two ministers among the inhabitants of the earth. As for my two ministers from the inhabitants of the heavens, then they are...
حدیث نمبر 3681
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! ان دونوں یعنی ابوجہل اور عمر بن خطاب میں سے جو تجھے محبوب ہو اس کے ذریعہ اسلام کو طاقت و قوت عطا فرما“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو ان دونوں میں سے عمر اللہ کے محبوب…...
Hadith No: 3681
Narrated Ibn 'Umar: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: O Allah! Honor Islam through the most dear of these two men to you: Through Abu Jahl or through 'Umar bin Al-Khattab. He said: And the most dear of them to Him was 'Umar.
حدیث نمبر 3682
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے عمر کی زبان و دل پر حق کو جاری فرما دیا ہے“۔ عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں: کبھی کوئی ایسا واقعہ نہیں ہوا جس میں لوگوں نے اپنی رائیں پیش کیں ہوں اور عمر بن خطاب…...
Hadith No: 3682
Narrated Nafi': from Ibn 'Umar, that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Indeed Allah has put the truth upon the tongue and in the heard of 'Umar. He said: And Ibn 'Umar said: 'No affair occurred among the people, except that they said something about it, and 'Umar said something...
حدیث نمبر 3683
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! اسلام کو ابوجہل بن ہشام یا عمر کے ذریعہ قوت عطا فرما“، پھر صبح ہوئی تو عمر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئے اور اسلام لے آئے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث اس سند سے…...
Hadith No: 3683
Narrated Ibn 'Abbas: that the Prophet (ﷺ) said: O Allah honor Islam through Abu Jahl bin Hisham or through 'Umar bin Al-Khattab. He said: So it happened that 'Umar came the next day to the Messenger of Allah (ﷺ) and accepted Islam.
حدیث نمبر 3684
عمر نے ابوبکر رضی الله عنہما سے کہا: اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے بہتر انسان! اس پر ابوبکر رضی الله عنہ نے کہا: سنو! اگر تم ایسا کہہ رہے ہو تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے:…...
Hadith No: 3684
Narrated Jabir bin 'Abdullah: that 'Umar said to Abu Bakr: O best of people after the Messenger of Allah (ﷺ)! So Abu Bakr said: If you say that, then I have heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: 'The sun has not risen upon a man better than 'Umar.'