50-جامع الترمذي
Jami` at-Tirmidhi Chapter - 50
حدیث نمبر 3645
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دونوں پنڈلیاں مناسب باریکی ۱؎ لیے ہوئے تھیں اور آپ کا ہنسنا صرف مسکرانا تھا، اور جب میں آپ کو دیکھتا تو کہتا کہ آپ آنکھوں میں سرمہ لگائے ہوئے ہیں، حالانکہ آپ سرمہ نہیں لگائے ہوتے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث…...
Hadith No: 3645
Narrated Jabir bin Samurah: The two shins of the Messenger of Allah (ﷺ) were thin, and he would not laugh except as a smile, and whenever I looked at him I would say: He put kohl on his eyes,' but he (ﷺ) did not use kohl.
حدیث نمبر 3646
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا منہ مبارک کشادہ تھا، آپ کی آنکھ کے ڈورے سرخ تھے اور ایڑیاں کم گوشت والی تھیں۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔...
Hadith No: 3646
Narrated Jabir bin Samurah: The Messenger of Allah (ﷺ) had a wide mouth (Dali' Al-Fam), his eyes were Ashkal, and he had thin heals (Manhus Al-'Aqib).
حدیث نمبر 3647
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کشادہ منہ والے تھے، آپ کی آنکھ کے ڈورے سرخ اور ایڑیاں کم گوشت والی تھیں۔ شعبہ کہتے ہیں: میں نے سماک سے پوچھا: «ضليع الفم» کے کیا معنی ہیں؟ تو انہوں نے کہا: اس کے معنی کشادہ منہ کے ہیں، میں نے پوچھا…...
Hadith No: 3647
Narrated Jabir bin Samurah: The Messenger of Allah (ﷺ) had a wide mouth (Dali' Al-Fam), his eyes were Ashkal, and he had thin heels (Manhus Al-'Aqib). Shu'bah (one of the narrators) said: I said to Simak: 'What is Dali' Al-Fam? ' He said: 'A wide mouth.' I said: 'What is...
حدیث نمبر 3648
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ خوبصورت کسی کو نہیں دیکھا، گویا آپ کے چہرہ پر سورج پھر رہا ہے، اور نہ میں نے کسی کو آپ سے زیادہ تیز رفتار دیکھا، گویا زمین آپ کے لیے لپیٹ دی جاتی تھی، ہمیں آپ کے ساتھ چلنے…...
Hadith No: 3648
Narrated Abu Hurairah: I have not seen anything more beautiful than the Messenger of Allah (ﷺ). It was as if the sun flowed upon his face. And I have not seen anyone quicker in his walking than the Messenger of Allah (ﷺ). It was as if the earth was made...
حدیث نمبر 3649
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انبیاء میرے سامنے پیش کئے گئے تو موسیٰ علیہ السلام ایک چھریرے جوان تھے، گویا وہ قبیلہ شنوءہ کے ایک فرد ہیں اور میں نے عیسیٰ بن مریم علیہما السلام کو دیکھا تو میں نے جن لوگوں کو دیکھا ہے ان میں…...
Hadith No: 3649
Narrated Jabir: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The Prophets were presented to me, and Musa was a thin man, it was as if he was from the men of Shanu'ah. And I saw 'Eisa bin Mariam, and the closest of the people in resemblance to him. from those...
حدیث نمبر 3650
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو آپ پینسٹھ ( ۶۵ ) سال کے تھے ۱؎۔...
Hadith No: 3650
Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet (ﷺ) died when he was sixty-five years old.
حدیث نمبر 3651
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو آپ پینسٹھ ( ۶۵ ) سال کے تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔...
Hadith No: 3651
Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet (ﷺ) died when he was sixty-five years old.
حدیث نمبر 3652
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں تیرہ ( ۱۳ ) سال رہے یعنی آپ پر تیرہ سال تک وحی کی جاتی رہی اور آپ کی وفات ترسٹھ ( ۶۳ ) سال کی عمر میں ہوئی۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن عباس رضی الله عنہما کی یہ حدیث…...
Hadith No: 3652
Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet (ﷺ) stayed in Makkah for thirteen years - meaning while he was receiving Revelation - and he died when he was sixty-three years old.
حدیث نمبر 3653
میں نے معاویہ رضی الله عنہ کو خطبہ دیتے ہوئے سنا وہ کہہ رہے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو آپ ترسٹھ سال کے تھے اور ابوبکر اور عمر رضی الله عنہما بھی ترسٹھ سال کے تھے اور میں بھی ( اس وقت ) ترسٹھ…...
Hadith No: 3653
Narrated Jabir [bin 'Abdullah]: that he heard Mu'awiyah bin Abi Sufyan giving a Khutbah, saying: The Messenger of Allah (ﷺ) died when he was sixty-three years old, and so did Abu Bakr and 'Umar, and I am sixty-three years old.
حدیث نمبر 3654
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو آپ ترسٹھ سال کے تھے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اور اسے زہری کے بھتیجے ( محمد بن عبداللہ بن مسلم ) نے بھی زہری سے اور زہری نے عروہ کے واسطہ سے عائشہ…...
Hadith No: 3654
Narrated 'Aishah [may Allah be pleased with her]: The Prophet (ﷺ) died when he was sixty-three years old.