3676 - جامع الترمذي

Jam e Tirmazi - Hadees No: 3676

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، أَخْبَرَهُ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَتْهُ امْرَأَةٌ،‏‏‏‏ فَكَلَّمَتْهُ فِي شَيْءٍ،‏‏‏‏ وَأَمَرَهَا بِأَمْرٍ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَتْ:‏‏‏‏ أَرَأَيْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنْ لَمْ أَجِدْكَ ؟ قَالَ:‏‏‏‏ فَإِنْ لَمْ تَجِدِينِي فَائْتِي أَبَا بَكْرٍ . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا صَحِيحٌ غَرِيبٌ هَذَا الْوَجْهِ.

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک عورت نے آ کر کسی مسئلہ میں آپ سے بات کی اور آپ نے اسے کسی بات کا حکم دیا تو وہ بولی: مجھے بتائیے اللہ کے رسول! اگر میں آپ کو نہ پاؤں؟ ( تو کس کے پاس جاؤں ) آپ نے فرمایا: ”اگر تم مجھے نہ پانا تو ابوبکر کے پاس جانا“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اس سند سے صحیح غریب ہے۔

Hadith in English

Narrated Jubair bin Mut'im: that a woman came to the Messenger of Allah (ﷺ) to speak to him about something. Then he ordered her with something, and she said: What should I do O Messenger of Allah if I do not find you? He said: If you do not find me, then go to Abu Bakr. .

English reference : Vol. 1, Book 46, Hadith 3676 Arabic reference : Book 49, Hadith 4039

Previous

No.3676 to 3956

Next
  • Book Name Jam e Tirmazi
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab Chapters on Virtues
  • Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/فضائل الصحابة ۵ (۳۶۵۹)، والأحکام ۵۱ (۷۲۲۰)، والاعتصام ۲۵ (۷۳۶۰)، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ۱ (۲۳۸۶) (تحفة الأشراف : ۳۱۹۲)