50-جامع الترمذي
Jami` at-Tirmidhi Chapter - 50
حدیث نمبر 3695
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس دوران کہ ایک شخص اپنی بکریاں چرا رہا تھا، ایک بھیڑیا آیا اور ایک بکری پکڑ کر لے گیا تو اس کا مالک آیا اور اس نے اس سے بکری کو چھین لیا، تو بھیڑیا بولا: درندوں والے دن میں جس…...
Hadith No: 3695
Narrated Abu Hurairah: that the Prophet (ﷺ) said: While a man was tending some of his sheep, a wolf came and took a sheep. So its owner came and retrieved it. The wolf said: 'What will you do for it on the Day of the Predator, the day when there...
حدیث نمبر 3696
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، ابوبکر، عمر، علی، عثمان، طلحہ، اور زبیر رضی الله عنہم حرا پہاڑ ۱؎ پر تھے، تو وہ چٹان جس پر یہ لوگ تھے ہلنے لگی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ٹھہری رہ، تجھ پر نبی، صدیق اور شہید ہیں“۔…...
Hadith No: 3696
Narrated Abu Hurairah [may Allah be pleased with him]: that the Messenger of Allah (ﷺ) was at Hira, him, Abu Bakr, 'Umar, 'Uthman, 'Ali, Talhah and Az-Zubair (may Allah be pleased with them all), and the boulder (mount Hira) shook. So the Prophet (ﷺ) said: Be calm, for there is...
حدیث نمبر 3697
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احد پہاڑ پر چڑھے اور ابوبکر، عمر اور عثمان رضی الله عنہم بھی تو وہ ان کے ساتھ ہل اٹھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ٹھہرا رہ اے احد! تیرے اوپر ایک نبی ایک صدیق اور دو شہید ہیں“ ۱؎۔…...
Hadith No: 3697
Narrated Anas: that the Messenger of Allah (ﷺ), Abu Bakr, 'Umar, and 'Uthman climbed Uhud (mountain) and it shook them, so the Prophet of Allah (ﷺ) said: Be firm O Uhud! For there is none upon you except a Prophet, a Siddiq, and two martyrs.
حدیث نمبر 3698
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر نبی کا ایک رفیق ہوتا ہے، اور میرے رفیق یعنی جنت میں عثمان ہوں گے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے، اس کی سند قوی نہیں اور یہ منقطع ہے۔...
Hadith No: 3698
Narrated Talhah bin 'Ubaidullah: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: For every Prophet there is a friend (Rafiq), and my friend - meaning in Paradise - is 'Uthman.
حدیث نمبر 3699
جب عثمان رضی الله عنہ کا محاصرہ کیا گیا تو انہوں نے اپنے مکان کے کوٹھے سے جھانک کر بلوائیوں کو دیکھا پھر کہا: میں تمہیں اللہ کا حوالہ دے کر یاد دلاتا ہوں: کیا تم جانتے ہو کہ حرا پہاڑ سے جس وقت وہ ہلا تھا رسول اللہ صلی…...
Hadith No: 3699
Narrated Abu 'Abdur-Rahman As-Sulami: When 'Uthman was besieged, he looked out over them from atop his house and said: 'I remind you by Allah. Do you know that when (mount) Hira shook, the Messenger of Allah (ﷺ) said: Be firm O Hira! For there is none upon you except a...
حدیث نمبر 3700
میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، آپ جیش عسرہ ( غزوہ تبوک ) کے سامان کی لوگوں کو ترغیب دے رہے تھے، تو عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور بولے: اللہ کے رسول! میرے ذمہ اللہ کی راہ میں سو اونٹ…...
Hadith No: 3700
Narrated 'Abdur-Rahman bin Khabbab: I witnessed the Prophet (ﷺ) while he was exhorting support for the 'army of distress.' 'Uthman bin 'Affan stood and said: 'O Messenger of Allah! I will take the responsibility of one-hundred camels, including their saddles and water-skins, in the path of Allah.' Then he [(ﷺ)...
حدیث نمبر 3701
عثمان رضی الله عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک ہزار دینار لے کر آئے، ( حسن بن واقع جو راوی حدیث ہیں کہتے ہیں: دوسری جگہ میری کتاب میں یوں ہے کہ وہ اپنی آستین میں لے کر آئے ) ، جس وقت انہوں نے جیش…...
Hadith No: 3701
Narrated 'Abdur-Rahman bin Samurah: that 'Uthman went to the Prophet (ﷺ) with one-thousand Dinar - Al-Hasan bin Waqi (one of the narrators) said: And in another place in my book: 'In his garment when the 'army of distress' was being prepared. So he poured them into his lap.' - 'Abdur-Rahman...
حدیث نمبر 3702
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیعت رضوان ۱؎ کا حکم دیا گیا تو عثمان بن عفان رضی الله عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قاصد بن کر اہل مکہ کے پاس گئے ہوئے تھے، جب آپ نے لوگوں سے بیعت لی، تو رسول اللہ صلی…...
Hadith No: 3702
Narrated Anas bin Malik: that when the Messenger of Allah (ﷺ) ordered the pledge of Ridwan, 'Uthman bin 'Affan was the messenger of the Messenger of Allah (ﷺ) to the people of Makkah. He said: So the Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Indeed 'Uthman is busy with the affair of...
حدیث نمبر 3703
میں اس وقت گھر میں موجود تھا جب عثمان رضی الله عنہ نے کوٹھے سے جھانک کر انہیں دیکھا اور کہا تھا: تم میرے سامنے اپنے ان دونوں ساتھیوں کو لاؤ، جنہوں نے میرے خلاف تمہیں جمع کیا ہے، چنانچہ ان دونوں کو لایا گیا گویا وہ دونوں دو اونٹ…...
Hadith No: 3703
Narrated Thumamah bin Hazn Al-Qushairi: I was present at the house when 'Uthman appeared above them saying: 'Bring me your two companions who have gathered you against me.' He said: So they were brought as if they were two camels, or as if they were two donkeys. He said: 'Uthman...
حدیث نمبر 3704
مقررین ملک شام میں تقریر کے لیے کھڑے ہوئے، ان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے بھی کچھ لوگ تھے، پھر سب سے آخر میں ایک شخص کھڑا ہوا جسے مرہ بن کعب رضی الله عنہ کہا جاتا تھا، اس نے کہا: اگر میں نے…...
Hadith No: 3704
Narrated Abu Al-Ash'ath As-Sana'ani: Some people were delivering Khutbah in Ash-Sham, and among them were Companions of the Prophet (ﷺ). So the last of them, a man called Murrah bin Ka'b, stood, and he said: 'If it were not for a Hadith I heard from the Messenger of Allah (ﷺ),...