4-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 4
حدیث نمبر 1097
سفیان بن عیینہ نے ( عبد اللہ ) بن طاؤس سے اور انہوں نے اپنے والد کے حوالے سے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی اکرمﷺ کو حکم دیا گیا کہ سات ( اعضاء ) پر سجدہ کریں اور بالوں کو اور کپڑوں کو اڑسنے…...
Hadith No: 1097
Ibn 'Abbas reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) had been commanded to prostrate on seven (bones) and forbidden to fold back hair and clothing.
حدیث نمبر 1098
وہیب نے عبد اللہ بن طاؤس سے حدیث بیان کی ، انہوں نے ( اپنے والد ) طاؤس سے انہوں نے عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : مجھے سات ہڈیوں : پیشانی ، اور ( ساتھ ہی ) آپ نے اپنے…...
Hadith No: 1098
Ibn Abbas reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: I have been commanded to prostrate myself on seven bones: forehead, and then pointed with his hand towards his nose, hands, feet, and the extremities of the feet; and we were forbidden to fold...
حدیث نمبر 1099
ابن جریج نے عبد اللہ بن طاؤس سے ، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سات ( اعضاء ) پر سجدہ کروں ، بالوں…...
Hadith No: 1099
Ibn Abbas reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: I was commanded to prostrate myself on the seven (bones) and forbidden to fold back hair and clothing. (The seven bones are): forehead, nose, hands, knees and feet.
حدیث نمبر 1100
۔ حضرت عباس بن عبد المطلب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : جب بندہ سجدہ کرتا ہے تو اس کے ساتھ سات اطراف ( کنارے یا اعضاء ) اس کا چہرہ ، اس کی دونوں ہتھیلیاں ، اس…...
Hadith No: 1100
It was narrated from Al-'Abbas bin 'Abdul Muttalib that he heard the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) say: When a person prostates, he prostates on seven part of the body: His face, his hands, his knees and his feet.
حدیث نمبر 1101
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے عبد اللہ بن حارث ( بن نوفل رضی اللہ عنہ بن عبد المطلب ) کو نماز پڑھتے دیکھا ، ان کے سر پر پیچھے سے بالوں کا جوڑا بنا ہوا تھا ، عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما…...
Hadith No: 1101
Abdullah b. Abbas reported that he saw 'Abdullah b. al-Harith observing the prayer and (his hair) was plaited behind his head. He ('Abdullah b. 'Abbas) stood up and unfolded them. While going back (from the prayer) he met Ibn 'Abbas and said to him: Why is it that you touched...
حدیث نمبر 1102
وکیع نے شعبہ سے ، انہوں نے قتادہ سے اور انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہﷺ نے فرمایا : سجدے میں اعتدال اختیار کرو اور کوئی شخص اس طرح اپنے بازور ( زمین پر ) نہ بچھائے…...
Hadith No: 1102
Anas reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: Observe moderation in prostration, and let none of you stretch out his forearms (on the ground) like a dog.
حدیث نمبر 1103
محمد بن جعفر اور خالد بن حارث نے کہا : ہمیں شعبہ نے اسی سند کے ساتھ روایت کی ہے ۔ ابن جعفر کی روایت میں ہے : کوئی شخص تکلف کر کے اپنے بازو اس طرح نہ بچھائے جس طرح کتا بچھاتا ہے ۔...
Hadith No: 1103
This hadith has been narrated by Shu'ba with the same chain of transmitters. And in the hidith transmitted by Ibn Ja'far (the words are): None of you should stretch out his forearms like the stretching out of a dog.
حدیث نمبر 1104
حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : جب تم سجدہ کرو تو اپنی ہتھیلیاں ( زمین پر ) رکھو اور اپنی کہنیاں اوپر اٹھاؤ...
Hadith No: 1104
Al-Bira' (b. 'Azib) reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said. When you prostrate yourself, place the palms of your hands on the ground and raise your elbows.
حدیث نمبر 1105
بکر بن مضر نے جعفر بن ربیعہ سے ، انہوں نے اعرج سے اور انہوں نے حضرت عبد اللہ بن ملک سے ، جو ابن بحینہ رضی اللہ عنہ ہیں ، روایت کی کہ رسول اللہﷺ جب نماز پڑھتے تو اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح کھول دیتے (…...
Hadith No: 1105
Abdullah b. Malik ibn Bujainah reported: When the Prophet ( صلی اللہ علیہ وسلم ) prostrated, lie spread out his arms so that the whiteness of his armpits was visible.
حدیث نمبر 1106
عمرو بن حارث اور لیث بن سعد دونوں نے جعفر بن ربیعہ سے اسی سند کے ساتھ ( مذکورہ حدیث ) بیان کی ۔ عمرو بن حارث کی روایت میں ہے : رسول اللہﷺ جب سجدہ فرماتے تو سجدے میں اپنے بازو ( اس طرح ) پھیلا لیتے حتیٰ کہ…...
Hadith No: 1106
This hadith has been narrated by Ja'far b. Rabi' with the same chain of transmitters. And in the narration transmitted by 'Amr b. al-Harith (the words are): When the Messenger of Allah (rtiay peace be upon him) prostrated, he spread out his arms so that the whiteness of his armpits...