4-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 4
حدیث نمبر 1077
ولید بن کثیر سے روایت ہے کہ مجھے ابراہیم بن عبد اللہ بن حنین نے اپنے والد سے بیان کیا ، انہوں نے حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے سنا ، کہہ رہے تھے : مجھے رسول اللہﷺ نے ، جب میں رکوع یا سجدے…...
Hadith No: 1077
Ali b. Abi Talib reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) forbade to recite the Qur'an, while I am in the state of bowing and prostration.
حدیث نمبر 1078
زید بن اسلم نے ابراہیم بن عبد اللہ بن حنین سے ، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : مجھے رسول اللہﷺ نے رکوع اور سجدے میں ( قرآن کی )…...
Hadith No: 1078
Ali b. Abi Talib reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) forbade me from the recitation (of the Qur'an) in bowing and prostration and I do not say that he forbade you.
حدیث نمبر 1079
داؤد بن قیس نے کہا : مجھے ابراہیم بن عبد اللہ بن حنین نے اپنے والد ، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا کہ میرے حبیبﷺ نے مجھے…...
Hadith No: 1079
Ali reported: My loved one (the Holy Prophet) forbade me that I should recite (the Qur'an) in a state of bowing and prostration.
حدیث نمبر 1080
نافع ، یزید بن ابی حبیب ، ضحاک بن عثمان ، ابن عجلان ، اسامہ بن زید ، محمد بن عمرو اور محمد بن اسحاق سب نے مختلف سندوں سے ابراہیم بن عبد اللہ حنین سے ، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ…...
Hadith No: 1080
This hadith has been narrated by some other narrators, Ibn 'Abbas and others, and they all reported that 'Ali said: The Apostle of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) forbade me to recite the Qur'an while I am in a state of bowing and prostration, and in their...
حدیث نمبر 1081
۔ عبد اللہ بن حنین کے ایک اور شاگرد محمد بن منکدر نے یہی حدیث حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کی لیکن سجدے میں قراءت کا ذکر نہیں کیا ۔...
Hadith No: 1081
This hadith is transmitted on the authority of 'Ali, but he made no mention of while in prostration .
حدیث نمبر 1082
عبد اللہ بن حنین نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا : مجھے رکوع کی حالت میں قراءت سے منع کیا گیا ہے ۔ اس سند میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ذکر نہیں کیا ۔...
Hadith No: 1082
Ibn 'Abbas reported: I was forbidden to recite (the Qur'an) while I was bowing, and there is no mention of 'Ali in the chain of transmitters.
حدیث نمبر 1083
۔ ذکوان نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب اس حالت میں ہوتا ہے جب وہ سجدے میں ہوتا ہے ، لہٰذا اس میں کثرت سے دعا کرو ۔...
Hadith No: 1083
Abu Huraira reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: The nearest a servant comes to his Lord is when he is prostrating himself, so make supplication (in this state).
حدیث نمبر 1084
ابو صالح نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہﷺ سجدے میں کہا کرتے تھے : اللہ! میرے سارے گناہ بخش دے ، چھوٹے بھی اور بڑے بھی ، پہلے بھی اور پچھلے بھی ، کھلے بھی اور چھپے بھی ۔...
Hadith No: 1084
Abu Huraira reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) used to say while prostrating himself: O Lord, forgive me all my sins, small and great, first and last, open and secret.
حدیث نمبر 1085
منصور نے ابو ضحیٰ ( مسلم بن صبیح القرشی ) سے ، انہوں نے مسروق سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہﷺ اپنے رکوع اور سجدے میں بکثرت ( یہ کلمات ) کہا کرتے تھے : تیری پاکیزگی…...
Hadith No: 1085
A'isha reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him') often said while bowing and prostrating himself: Glory be to Thee, O Allah, our Lord, and praise be to Thee, O Allah, forgive me, thus complying with the (command in) the Qur'an.
حدیث نمبر 1086
ابو معاویہ نے اعمش سے ، انہوں نے مسلم ( بن صبیح سے ، انہوں نے مسروق سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ وفات سے پہلے بکثرت یہ فرماتے تھے : ( اے اللہ! ) میں…...
Hadith No: 1086
A'isha reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) before his death recited often: Hallowed be Thou, and with Thy praise, I seek forgiveness from Thee and return to Thee. She reported: I said: Messenger of Allah, what are these words that I find you...