4-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 4
حدیث نمبر 1067
اعمش نے عبید بن حسن سے اور انہوں نے حضرت ابن ابی اوفیٰ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہﷺجب رکوع سے اپنی پشت اٹھاتے تو کہتے ، اللہ نے سن لی جس نے اس کی حمد کی ، اے اللہ ہمارے رب! تیرے ہی لیے تعریف…...
Hadith No: 1067
('Abdullah b ) Ibn Abi Aufa reported: When the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) raised his back from the rukd' he pronounced: Allah listened to him who praised Him. O Allah! our Lord! unto Thee be praise that would fill the heavens and the earth...
حدیث نمبر 1068
شعبہ نے عبیدبن حسن سے انہوں نے عبد اللہ بن اوفیٰ سے روایت ےکی ہے انہوں نے کہا رسو ل اللہ ﷺ یہ دعا مانگا کیا کرتے تھے اے اللہ ہمارے رب تیر ی ہی تعریف ہےآسمان اور زمین تک اور اس علاوہ جہاں تک تو چاہے اس چیز کی…...
Hadith No: 1068
Abdullah b. Aufa reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) used to recite this supplication: O Allah! our Lord, unto Thee be praise that would fill the heavens and the earth and fill that which will please Thee besides them.
حدیث نمبر 1069
محمد بن جعفر نے شعبہ سے ، انہوں نے مجزاہ بن زاہر سے روایت کی ، کہا : میں نے حضرت عبد اللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے سنا ، وہ نبی اکرمﷺ سے بیان کر رہے تھے کہ آپ فرمایا کرتے تھے : اے اللہ!…...
Hadith No: 1069
Abdullah b. Abu Aufa reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) used to recite (this supplication): O Allah! our Lord, unto Thee be praise that would fill the heavens and the earth and fill that which will please Thee besides (them). O Allah! purify...
حدیث نمبر 1070
عبید اللہ کے والد معاذ عنبری اور یزید بن ہارون دونوں نے شعبہ سے اسی سند کے ساتھ مذکورہ بالا روایت بیان کی ۔ معاذ کی روایت میں ( من الوسخ کے بجائے ) من الدرن اور یزید کی روایت میں من الدنس کے الفاظ ہیں ( تینوں لفظوں کے…...
Hadith No: 1070
This hadith with the same chain of transmitters has been narrated by Shu'ba, and in the narration of Mu'adh the words are: just as the white garment is cleansed from filth, and in the narration of Yazid: from dirt .
حدیث نمبر 1071
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہﷺ جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے تو فرماتے : اے ہمارے رب! تیرے ہی لیے تعریف ہے آسمان بھر ، زمین بھر اور ان کے سوا جو چیز تو چاہے اس…...
Hadith No: 1071
Abu Sa'id al-Khudri reported: When the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) raised his head after bowing, he said: O Allah! our Lord, to Thee be the praise that would fill all the heavens and the earth, and all that it pleases Thee besides (them). O,...
حدیث نمبر 1072
۔ ہشیم بن بشیر نے بیان کیا : ہمیں ہشام بن حسان نے قیس بن سعد سے خبر دی ، انہوں نے عطاء سے اور انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی اکرمﷺ جب رکوع سے سر اٹھاتے تو فرماتے : اے اللہ…...
Hadith No: 1072
Ibn Abbas reported: When the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) raised his head after bowing, he said: Allah! our Lord, to Thee be the praise that would fill the heavens and the earth and that which is between them, and that which will please Thee...
حدیث نمبر 1073
حفص نے حدیث بیان کی ، کہا : ہمیں ہشام بن حسان نے باقی ماندہ سابقہ سند کے ساتھ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے حدیث بیان کی ، انہوں نے نبیﷺ سے ان الفاظ تک روایت کی : اور ان کے بعد جو تو چاہے اس کی…...
Hadith No: 1073
Ibn Abbas reported from the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) the words: And that would fill that which will please Thee besides (them)! and he did not mention the subsequent (portion of supplication).
حدیث نمبر 1074
سعید بن منصور ، ابو بکر بن ابی شیبہ اور زہیر بن حرب نے کہا : ہمیں سفیان بن عیینہ نے حدیث بیان کی کہ مجھے سلیمان بن سحیم نے خبر دی ، انہوں نے ابراہیم بن عبد اللہ بن معبد سے ، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں…...
Hadith No: 1074
Ibn 'Abbas reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) drew aside the curtain (of his apartment) and (he saw) people in rows (saying prayer) behind Aba Bakr. And he said: Nothing remains of the glad tidings of apostlehood, except good visions which a Muslim sees...
حدیث نمبر 1075
۔ اسماعیل بن جعفر نے سلیمان سے باقی ماندہ سابقہ سند سے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہﷺ نے پردہ اٹھایا ، اس مرض کے عالم میں جس میں آپ کا انتقال ہوا ، آپ کا…...
Hadith No: 1075
Abdullah b. 'Abbas reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) drew aside the curtain and his head was bandaged on account of illness in which he died. He said: O Allah, have I not delivered (Thy Message)? (He repeated it) three times. Nothing has been...
حدیث نمبر 1076
۔ ابن شہاب زہری نے کہا : مجھے ابراہیم بن عبد اللہ بن حنین نے حدیث سنائی کہ ان کے والد نے ان سے بیان کیا ، انہوں نے حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے سنا ، انہوں نے کہا کہ مجھے رسول اللہﷺ نے…...
Hadith No: 1076
Ali b. Abi Talib reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) forbade me to recite (the Qur'an) in a state of bowing and prostration.