4-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 4
حدیث نمبر 1037
۔ شعبہ نے عدی سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں نے حضرت براء رضی اللہ عنہ کو نبی اکرمﷺ سے حدیث بیان کرتے ہوئے سنا کہ آپﷺ سفر میں تھے ، آپ نے عشاء کی نماز پڑھائی تو اس کی ایک رکعت میں ﴿والتين والزيتون﴾…...
Hadith No: 1037
Adi reported: I heard al-Bara' narrating it from the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) that while in a journey he said the night prayer and recited in one of the two rak'ahs: By the Fig and the Olive (Su'rah xcv.).
حدیث نمبر 1038
( شعبہ کے بجائے ) یحییٰ بن سعید نے عدی بن ثابت سے اور انہوں نے حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں نے رسول اللہﷺ کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی تو آپ نے ﴿والتين والزيتون﴾ کی قراءت…...
Hadith No: 1038
Al-Bara' b. 'Azib reported that he said prayer with the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) and he recited: By the Fig and the Olive.
حدیث نمبر 1039
( شعبہ اور یحییٰ کے بجائے ) مسعر نے عدی بن ثابت سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں نے حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے سنا ، انہوں نے کہا : میں نے رسول اللہﷺ کو عشاء کی نماز میں ﴿والتين والزيتون﴾ کی…...
Hadith No: 1039
Al-Bara' b. 'Azib reported: I heard the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) reciting in the night prayer: By the Fig and the Olive, and I have never heard anyone with a sweeter voice than he.
حدیث نمبر 1040
سفیان نے عمرو سے ، انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : حضرت معاذ رضی اللہ عنہ نبی اکرمﷺ کے ساتھ نماز پڑھا کرتے تھے ، پھر آ کر اپنے قبیلے کی ( مسجد میں ) امامت…...
Hadith No: 1040
Jabir reported that Mu'adh b. Jabal used to pray with the Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ), then came and led his people in prayer. One night he said the night prayer with the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ). He then came to...
حدیث نمبر 1041
ابو زبیر نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ معاذ بن جبل انصاری رضی اللہ عنہ نے اپنے ساتھیوں کو عشاء کی نماز پڑھائی اور اس میں طویل قراءت کی ۔ ہم میں سے ایک آدمی نکلا اور الگ نماز پڑھ لی ۔…...
Hadith No: 1041
Jabir reported: 'Mu'adh b. Jabal al-Ansari led his companions in the night prayer and prolonged it for them. A person amongst us said prayer (after having separated himself from the congregation). Mu'adh was informed of this, and he remarked that he was a hypocrite. When it (the remark) was conveyed...
حدیث نمبر 1042
منصور نے عمرو بن دینار سے اور انہوں نے حضرت جابربن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ رسول اللہﷺ کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھا کرتے تھے ، پھر اپنی قوم میں آ کر یہی نماز ان کو پڑھاتے…...
Hadith No: 1042
Jabir b. 'Abdullah reported: Mu'adh b. Jabal said the night prayer with the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) and then returned to his people and then led them in this prayer.
حدیث نمبر 1043
( منصور کے بجائے ) ایوب نے عمرو بن دینار سے اور انہوں نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ معاذ رضی اللہ عنہ رسول اللہﷺ کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھا کرتے تھے ، پھر اپنی قوم کی مسجد میں آ…...
Hadith No: 1043
Jabir b. Abdullah reported: Mu'adh said the night prayer with the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ). He then came to the mosque of his people and led them in prayer.
حدیث نمبر 1044
ہشیم نے اسماعیل بن ابی خالد سے ، انہوں نے قیس سے اور انۂں نے حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ ایک آدمی رسول اللہﷺ کے پاس آیا اور عرض کی : بے شک میں فلاں آدمی کی وجہ سے صبح کی نماز…...
Hadith No: 1044
Abu Mas'ud al-Ainsari reported: A person came to the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) and said: I keep away from the morning prayer on account of such and such (a man), because; he keeps us so long. I never saw God's Messenger ( صلی اللہ...
حدیث نمبر 1045
۔ ہشیم ، وکیع ، عبد اللہ بن نمیر اور سفیان نے اسماعیل ( بن ابی خالد ) سے اسی سند کے ساتھ ہشیم کی حدیث کی طرح روایت کی ۔...
Hadith No: 1045
This hadith like one narrated by Hashalm has been narrated from Isma'il with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 1046
اعرج نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی فرد لوگوں کی امامت کرائے تو وہ ہلکی نماز پڑھائے کیونکہ ان ( نمازیوں ) میں بچے ، بوڑھے ، کمزور اور بیمار بھی ہوتے ہیں…...
Hadith No: 1046
Abu Huraira reported: The Apostle of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: When any one of you leads the people in prayer, he should be brief for among them are the young and the aged, the weak and the sick. But when one of you prays by...