33-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 33
حدیث نمبر 4539
حضرت جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جنگ ایک چال ہے۔...
Hadith No: 4539
It is narrated on the authority of Jabir that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: War is a stratagem.
حدیث نمبر 4540
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جنگ ( دشمن کو ) دھوکے ( میں رکھنے ) کا نام ہے۔...
Hadith No: 4540
This hadith has also been narrated on the authority of Abu Huraira.
حدیث نمبر 4541
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : دشمن سے مقابلے کی تمنا مت کرو ، لیکن جب تمہارا ان سے مقابلہ ہو تو صبر کرو۔...
Hadith No: 4541
It has been narrated on the authority of Abu Huraira that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: Do not desire an encounter with the enemy; but when you encounter them, be firm.
حدیث نمبر 4542
ابونضر سے روایت ہے ، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھیوں میں سے قبیلہ اسلم کے ایک آدمی ، جنہیں عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ کہا جاتا تھا ، کے خط سے روایت کی ، انہوں نے عمر بن عبیداللہ کو ، جب انہوں نے…...
Hadith No: 4542
It is narrated by Abu Nadr that he learnt from a letter sent by a man from the Aslam tribe, who was a Companion of the Prophet ( صلی اللہ علیہ وسلم ) and whose name was 'Abdullah b. Abu Aufa, to 'Umar b. 'Ubaidullah when the latter marched...
حدیث نمبر 4543
خالد بن عبداللہ نے ہمیں اسماعیل بن ابی خالد سے حدیث بیان کی ، انہوں نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( مدینہ پر حملے کرنے والے ) لشکروں کے خلاف یہ…...
Hadith No: 4543
It is narrated on the authority of Ibn Abu Aufa that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) cursed the tribes (who had marched upon Medina with a combined force in 5 H) and said: O Allah, Revealer of the Book, swift in (taking) account, put...
حدیث نمبر 4544
وکیع بن جراح نے ہمیں اسماعیل بن ابی خالد سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : میں نے ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی ۔ ۔ ( آگے ) خالد کی…...
Hadith No: 4544
This hadith has been transmitted on the authority of Ibn Abu Aufa with a slight variation of words.
حدیث نمبر 4545
اسحاق بن ابراہیم اور ابن ابی عمر نے ابن عیینہ سے ، انہوں نے اسماعیل سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور ابن ابی عمر نے اپنی روایت میں بادلوں کو چلانے والے کے الفاظ کا اضافہ کیا۔...
Hadith No: 4545
This hadith has been narrated on the authority of Ibn 'Uyaina through another chain of transmitters (who added the words) the Disperser of clouds in his narration.
حدیث نمبر 4546
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ( جنگِ ) احد کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( بار بار ) یہ فرما رہے تھے : اے اللہ! اگر تو یہ چاہتا ہے تو ( آج کےبعد ) زمین میں تیری عبادے نہ کی جائے گی…...
Hadith No: 4546
It is narrated on the authority of Anas that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said on the day of the Battle of Uhud: O Allah, if Thou wilt (defeat Muslims), there will be none on the earth to worship Thee.
حدیث نمبر 4547
لیث نے نافع سے ، انہوں نے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک غزوے میں ایک عورت مقتول ملی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں اور بچوں کے قتل پر ( سخت ) ناگواری کا اظہار…...
Hadith No: 4547
It is narrated on the authority of 'Abdullah that a woman was found killed in one of the battles fought by the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ). He disapproved of the killing of women and children.
حدیث نمبر 4548
عبیداللہ بن عمر نے ہمیں نافع کے حوالے سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : غزوات میں سے ایک غزوے میں ایک عورت مقتول ملی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں اور بچوں کے قتل سے منع فرما…...
Hadith No: 4548
It is narrated by Ibn 'Umar that a woman was found killed in one of these battles; so the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) forbade the killing of women and children.