33-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 33
حدیث نمبر 4529
عبیداللہ نے نافع سے ، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قیامت کے دن اللہ جب پہلے آنے والوں اور بعد میں آنے والوں کو جمع کرے گا تو بدعہدی کرنے…...
Hadith No: 4529
It has been narrated on the authority of Ibn 'Umar that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: When Allah will gather together, on the Day of Judgment, all the earlier and later generations of mankind, a flag will be raised (to mark off) every...
حدیث نمبر 4530
ایوب اور صخر بن جویریہ دونوں نے نافع سے ، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی حدیث بیان کی۔...
Hadith No: 4530
This hadith has been narrated on the authority of Ibn Umar through some other Chains of transmitters.
حدیث نمبر 4531
عبداللہ بن دینار سے روایت ہے ، انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بدعہدی کرنے والے کے لیے قیامت کے دن اللہ ایک جھنڈا نصب کرے گا اور کہا جائے…...
Hadith No: 4531
This hadith has been narrated by another chain of transmitters on the authority of the same narrator, with the wording: Allah will set up a flag for every person guilty of breach of faith on the Day of Judgment, and it will be announced: Look, this is the perfidy of...
حدیث نمبر 4532
عبداللہ ( بن عمر رضی اللہ عنہما ) کے دو بیٹوں حمزہ اور سالم سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ فرما رہے تھے : ہر عہد شکن کے لیے قیامت…...
Hadith No: 4532
Ibn Umar reported that he heard the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) saying: There will be a flag for every perfidious person on the Day of Judgment.
حدیث نمبر 4533
محمد بن ابراہیم ) ابن ابی عدی اور محمد بن جعفر دونوں نے شعبہ سے حدیث بیان کی ، انہوں نے سلیمان ( اعمش ) سے ، انہوں نے ابووائل سے ، انہوں نے حضرت عبداللہ ( بن مسعود ) رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ…...
Hadith No: 4533
Abdullah reported Allah's Prophet ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: There will be a flag for every perfidious person on the Day of Judgment, and it would be said: Here is the perfidy of so and so.
حدیث نمبر 4534
نضر بن شمیل اور عبدالرحمان ( بن مہدی ) نے شعبہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور عبدالرحمان کی حدیث میں یہ ( الفاظ ) نہیں ہیں : کہا جائے گا : یہ فلاں کی عہد شکنی ( کا نشان ) ہے...
Hadith No: 4534
This hadith has been narrated on the authority of Shu'ba with a slight variation of wording.
حدیث نمبر 4535
یزید بن عبدالعزیز نے اعمش سے ، انہوں نے شقیق سے اور انہوں نے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہر عہد شکن کے لیے قیامت کے دن ایک جھنڈا ہو گا ، وہ…...
Hadith No: 4535
It has been narrated on the authority of Abdullah that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: There will be for every perfidious person on the Day of Judgment a flag by which he will be recognised. It will be announced: Here is the breach...
حدیث نمبر 4536
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہر عہد شکن کے لیے قیامت کے دن ایک جھنڈا ہو گا جس سے وہ پہچانا جائے گا۔...
Hadith No: 4536
Anas reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) having said this: There would be a flag for every perfidious person on the Day of Judgment by which he will be recognised.
حدیث نمبر 4537
خُلید نے ابونضرہ سے ، انہوں نے حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ، آپ نے فرمایا : بدعہدی کرنے والے ہر شخص کے لیے ، قیامت کے دن اس کی سرین کے پاس ایک جھنڈا ( نصب )…...
Hadith No: 4537
It is narrated on the authority of Abu Sa'id that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: On the Day of Judgment there will be a flag fixed behind the buttocks of every person guilty of the breach of faith.
حدیث نمبر 4538
مستمر بن ریان نے ہمیں حدیث بیان کی ، کہا : ہمیں ابونضرہ نے حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : عہد شکنی کرنے والے ہر شخص کے لیے قیامت کے دن ایک جھنڈا…...
Hadith No: 4538
It is narrated on the authority of Abu Sa'id that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: On the Day of Judgment there will be a flag for every person guilty of the breach of faith. It will be raised in proportion to the extent...