33-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 33
حدیث نمبر 4559
لیث نے نافع سے ، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نجد کی طرف ایک دستہ بھیجا ، ان میں ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی تھے ، ان کے حصے بارہ بارہ اونٹ تک پہنچ گئے اور…...
Hadith No: 4559
Ibn 'Umar reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) sent an expedition to Najd and Ibn Umar was also among the troops, and their share (of the spoils) came to twelve camels and they were given one camel over and above that. and Allah's Messenger (...
حدیث نمبر 4560
علی بن مسہر اور عبدالرحیم بن سلیمان نے عبیداللہ بن عمر سے ، انہوں نے نافع سے اور انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجد کی جانب ایک دستہ بھیجا ، میں بھی…...
Hadith No: 4560
It has been narrated by Ibn 'Umar that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) sent an expedition to Najd, and I (also) went with the troops. We got camels and goats as spoils of war, and our share amounted to twelve camels per head, and...
حدیث نمبر 4561
یحیٰ قطان نے عبیداللہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی۔...
Hadith No: 4561
This hadith has been narrated on the authority of 'Ubaidullah with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 4562
ایوب نے ہمیں حدیث بیان کی ، اور ( ایک دوسری سند سے ) ابن عون نے کہا : میں نے غنیمت کے بارے میں پوچھنے کے لیے نافع کی طرف خط لکھا ، انہوں نے مجھے جواب بھی لکھا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما دستے میں تھے…...
Hadith No: 4562
Ibn Aun said: I wrote to Nafi' asking him about Nafl (spoils of war) and be wrote to me that Ibn 'Umar was among that expedition. (The rest of the hadith is the same.)
حدیث نمبر 4563
عبداللہ بن رجاء نے یونس سے ، انہوں نے زہری سے ، انہوں نے سالم سے اور انہوں نے اپنے والد ( حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ) سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خمس سے ہمارے حصے کے…...
Hadith No: 4563
A hadith has been narrated by Salim who learnt it from his father and said: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) gave us an extra (camel) besides our share of Khums; (and in this extra share) I got a Sharif (and a Sharif is a...
حدیث نمبر 4564
ابن مبارک اور ابن وہب دونوں نے یونس کے حوالے سے زہری سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : مجھے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے یہ حدیث پہنچی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دستے کو زائد دیا ۔…...
Hadith No: 4564
Ibn Shihab reported: It reached me through Ibn Umar that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) gave a share of spoils to the troop. The rest of the hadith is the same.
حدیث نمبر 4565
عقیل بن خالد نے ابن شہاب سے ، انہوں نے سالم سے اور انہوں نے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بسا اوقات عام لشکر کی تقسیم سے ہٹ کر بعض دستوں کو ، جنہیں آپ روانہ فرماتے تھے ، خصوصی…...
Hadith No: 4565
It has been narrated on the authority of Abdullah b. 'Umar that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) used to give (from the spoils of war) to small troops seat on expeditions something more than the due share of each fighter in a large force....
حدیث نمبر 4566
ہشیم نے یحییٰ بن سعید سے ، انہوں نے عمر بن کثیر بن افلح سے اور انہوں نے ابومحمد انصاری سے روایت کی اور وہ حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کے ہم نشیں تھے ، انہوں نے کہا : حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ نے کہا ۔ ۔ اور انہوں…...
Hadith No: 4566
Abu Muammad al-Ansari, who was the close companion of Abu Qatada. narrated the hadith (which follows).
حدیث نمبر 4567
لیث نے یحییٰ بن سعید سے ، انہوں نے عمر بن کثیر بن افلح سے ، انہوں نے ابومحمد ( المعروف بہ ) مولیٰ ابوقتادہ سے روایت کی کہ حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ نے کہا ۔ ۔ اور حدیث بیان کی۔...
Hadith No: 4567
Abu Muhammad, the freed slave of Abu Qatada reported on the authority of Abu Qatda and narrated the hadith.
حدیث نمبر 4568
امام مالک بن انس کہتے ہیں : مجھے یحییٰ بن سعید نے عمر بن کثیر بن افلح سے حدیث بیان کی ، انہوں نے ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کے مولیٰ ابومحمد سے اور انہوں نے حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : حنین کے…...
Hadith No: 4568
Abu Qatada reported: We accompanied the Messenger of Allah (my peace be upon him) on an expedition in the year of the Battle of Hunain. When we encountered the enemy, (some of the Muslims turned back (in fear). I saw that a man from the polytheists overpowered one of the...