4544 - صحیح مسلم
Sahih Muslim - Hadees No: 4544
Hadith in Arabic
وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى، يَقُولُ: دَعَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ خَالِدٍ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: «هَازِمَ الْأَحْزَابِ»، وَلَمْ يَذْكُرْ قَوْلَه«اللهُمَّ»،
Hadith in Urdu
وکیع بن جراح نے ہمیں اسماعیل بن ابی خالد سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : میں نے ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی ۔ ۔ ( آگے ) خالد کی حدیث کے مانند ہے ، البتہ انہوں نے ( اے ) لشکروں کو شکست دینے والے کے الفاظ کہے اور آپ کے فرمان اللهم کا ذکر نہیں کیا۔
Hadith in English
This hadith has been transmitted on the authority of Ibn Abu Aufa with a slight variation of words. .
- Book Name Sahih Muslim
- Hadees Status ّصحیح
- Baab Chapter: It is recommended to pray for victory when meeting the enemy
- Kitab The Book Of Jihad And Expeditions