16-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 16
حدیث نمبر 2841
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فر ما یا : میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو احرا م باندھنے سے پہلے اور قربانی کے دن بیت اللہ کا طواف کرنے سے پہلے ایسی خوشبو لگاتی جس میں کستوری ملی ہو تی تھی ۔...
Hadith No: 2841
A'isha (Allah be pleased with her) reported: I used to perfume the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) with a perfume containing musk before entering upon the state of Ihram and on the day of sacrifice (10th of Dhu'l-Hijja) and (at the conclusion of Ihram) before...
حدیث نمبر 2842
ابو عوانہ نے ابرا ہیم بن محمد بن منتشر سے انھوں نے اپنے والدسے روایت کی کہا میں نے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو خوشبو لگا تا ہے پھر احرا م بندھ لیتا ہے انھوں نے جواب دیا…...
Hadith No: 2842
Muhammad b. al-Muntashir reported on the authority of his father: I asked 'Abdullah b. 'Umar (Allah be pleased with them) about a person who applied perfume and then (on the following) morning entered upon the state of lhram. Thereupon he said: I do not like to enter upon the state...
حدیث نمبر 2843
شعبہ نے ابرا ہیم بن محمد بن منتشر سے روایت کی ، انھوں نے کہا میں نے اپنے والد کو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے حدیث بیان کرتے سنا انھوں نے فر ما یا : میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشبو لگا تی پھر آپ…...
Hadith No: 2843
A'isha (Allah be pleased with her) reported: I used to apply perfume to the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ). He then went round his wives, and entered upon the state of Ihram in the morning and the perfume was shaken off.
حدیث نمبر 2844
سفیان نے ابرا ہیم بن محمد بن منتشر سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی انھوں نے کہا میں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو کہتے ہو ئے سنا انھوں نے کہا : یہ بات کہ میں تار کو ل مل لوں ۔ مجھے اس کی نسبت…...
Hadith No: 2844
Muhammad b. al-Muntashir reported on the authority of his father: I heard from Ibn 'Umar having said this: It is dearer to me to rub tar (on my body) than to enter upon the state of Ihram (in a state) of shaking off the perfume. He (the narrator) said: I...
حدیث نمبر 2845
مالک نے ابن شہاب سے انھوں نے عبید اللہ بن عبد اللہ سے انھوں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے انھوں نے صعب بن جثامہ لیثی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ انھوں نے آپ ﷺکو ایک زیبراہدیتاً پیش کیا آپ ابو اء یاودان مقام پر…...
Hadith No: 2845
Al-Sa'b b. Jaththama al-Laithi reported that he presented a wild ass to Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) when he was at al-Abwa', or Waddan, and he refused to accept it. He (the narrator) said: When the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم )...
حدیث نمبر 2846
لیث بن سعد معمر اور ابو صالح ان سب نے زہری سے اسی سند کے ساتھ روایت کی ( کہ حضرت صعب بن جثامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا ) میں نےآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک زیبرا ہدایتاً پیش کیا جس طرح مالک کے الفاظ ہیں…...
Hadith No: 2846
A hadith (pertaining to this topic), has been narrated on the authority of Zuhri (and the words are): I presented to him (the Holy Prophet) a wild ass.
حدیث نمبر 2847
سفیان بن عیینہ نے زہری سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور کہا : میں نے آپ کو زیبرے کا گو شت ہدیتاً پیش کیا ۔...
Hadith No: 2847
It is narrated on the authority of Zuhri with the same chain of transmitters (the narrator having) said this: I presented to him the flesh of a wild ass.
حدیث نمبر 2848
اعمش نے حبیب بن ابی ثابت سے انھوں نے سعید بن جبیر سے انھوں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہا صعب بن جثامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ہدیتاً زبیراپیش کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم احرا م میں…...
Hadith No: 2848
Ibn 'Abbas (Allah be pleased with them) reported that al-Sa'b b. Jaththama presented to the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) a wild ass as he was in a state of Ihram, and he returned it to him saying: If we were not in a state...
حدیث نمبر 2849
منصور نے حکم سے اسی طرح شعبہ نے حکم کے واسطے سے اور واسطے کے بغیر ( براہ راست ) بھی حبیب سے انھوں نے سعید بن جبیر سے اور انھوں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ۔ حکم سے منصور کی روایت کے الفاظ ہیں…...
Hadith No: 2849
The narration transmitted by Hakam (the words are): Al-Sa'b b. Jaththama presented to the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) the leg of a wild ass. And in the narration transmitted by Shu'ba (the words are): (He presented to him) the rump of a wild ass...
حدیث نمبر 2850
طاوس نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہا : ( ایک بار ) زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ تشریف لا ئے تو ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے انھیں یاد کراتے ہو ئے کہا : آپ نے مجھے اس شکار کے گوشت کے…...
Hadith No: 2850
Tawus reported on the authority of Ibn 'Abbas (Allah be pleased with them) that Zaid b. Arqam went to him (Ibn 'Abbas) and said: Narrate how you informed me about the meat of the game presented to the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as he...