16-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 16
حدیث نمبر 2821
صالح بن کیسان نے نافع سے انھوں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ، وہ بتا یا کرتے تھے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت تلبیہ پکارا جب آپ کی اونٹنی آپ کو لے کر سیدھی کھڑی ہو گئی ۔...
Hadith No: 2821
Ibn 'Umar (Allah be pleased with them) reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) pronounced Talbiya as his camel stood up.
حدیث نمبر 2822
سالم بن عبد اللہ نے خبر دی کہ عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے کہا میں نے اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ ذوالحلیفہ میں اپنی سواری پر سوار ہو ئے ۔ پھر سواری آپ کو لے کر سیدھی کھڑی ہو…...
Hadith No: 2822
Abdullah b. 'Umar reported: I saw the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) riding on his camel at Dhu'l-Hulaifa and pronouncing Talbiya as it stood up with him.
حدیث نمبر 2823
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ( سفر کے ) شروع میں ذوالحلیفہ میں رات گزاری اور وہاں کی مسجد میں نماز ادا کی ۔...
Hadith No: 2823
Abdullah b. 'Umar (Allah be pleased with them) reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) spent the night at Dhu'l-Hulaifa while commencing (the rites of) Pilgrimage and he observed prayer in the mosque.
حدیث نمبر 2824
عروہ نے عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی انھوں نے فر ما یا : جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احرا م باندھا تو میں نے احرا م کے لیے اور آپ کے طواف بیت اللہ سے پہلے احرام کھولنے کے لیے آپ کو خوشبو لگائی…...
Hadith No: 2824
A'isha (Allah be pleased with her) reported: I applied perfume to the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) before he entered upon the state of lhram and (concluding) before circumambulating the (sacred) House.
حدیث نمبر 2825
افلح بن حمید نے قاسم بن محمد کے واسطے سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اہلیہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احرام باندھا تو احرام کے لیے اور طواف بیت اللہ سے…...
Hadith No: 2825
A'isha (Allah be pleased with her), the wife of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ), reported: I applied perfume to the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) with my own hand before he entered upon the state of Ihram, and as...
حدیث نمبر 2826
ہم سے یحییٰ بن یحییٰ نے حدیث بیان کی کہا : میں نے مالک کے سامنے قراءت کی کہ عبد الرحمٰن بن قاسم نے اپنے والد ( قاسم بن ابی بکر ) سے انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی انھوں نے کہا : رسول اللہ…...
Hadith No: 2826
A'isha (Allah be pleased with her) reported: I used to apply perfume to the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) before his entering upon the state of Ihram and at the conclusion of it, before circumambulating the House (for Tawaf Ifada).
حدیث نمبر 2827
عبید اللہ بن عمر نے حدیث سنا ئی کہا : میں نے قاسم کو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہو ئے سنا انھوں نے کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو احرا م کھو لنے اور احرا م باند ھنے کے لیے…...
Hadith No: 2827
A'isha (Allah be pleased with her) said: I applied perfume to the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as he became free from Ihram and as he entered upon it.
حدیث نمبر 2828
عمر بن عبد اللہ بن عروہ نے خبر دی کہ انھوں نے عروہ اور قاسم کو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے خبر دیتے ہو ئے سنا انھوں نے کہا حجۃ الودع کے موقع پر میں نے اپنے ہا تھوں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو احرا…...
Hadith No: 2828
A'isha (Allah be pleased with her) said: I applied perfume of Dharira to the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) with my hand (on the occasion of) the Farewell Pilgrimage on freeing from the state of Ihram and entering upon it.
حدیث نمبر 2829
سفیان نے ہمیں حدیث بیان کی کہا : ہمیں عثمان بن عروہ نے اپنے والد ( عروہ ) سے حدیث بیان کی کہا : میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے سوال کیا، آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو احرا م باندھتے وقت کو ن…...
Hadith No: 2829
Uthman b. 'Urwa reported on the authority of his father that he said: I asked 'A'isha with what thing she perfumed the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) at the time of entering upon the state of Ihram. She said: With the best of perfume.
حدیث نمبر 2830
ہشا م سے روایت ہے انھوں نے عثمان بن عروہ سے روایت کی کہا : میں نے عروہ کو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے حدیث بیان کرتے ہو ئے سنا انھوں نے کہا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو احرا م باند ھنے سے پہلے جو…...
Hadith No: 2830
A'isha (Allah be pleased with her) reported: I applied the best perfume, which I could get, to the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) before entering upon the state of Ihram (and after this) he put on the Ihram.