16-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 16
حدیث نمبر 2831
ابو الرجال ( محمد بن عبد الر حمان بن حارثہ انصاری ) نے اپنی والد ہ ( عمرہ بنت عبد الرحمان بن سعد زرارہ انصاریہ ) سے انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 2831
A'isha (Allah be pleased with her) reported: I applied the best available perfume I could find to the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) before he entered upon the state of Ihram and after he was free from it.
حدیث نمبر 2832
منصور نے ابرا ہیم سے انھوں نے اسود سے اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی انھوں نے کہا : مجھے ایسا لگتا ہے کہ جیسے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مانگ میں خوشبو کی چمک دیکھ رہی ہوں جبکہ آپ احرا م…...
Hadith No: 2832
A'isha (Allah be pleased with her) reported: I still seem to see the glistening of the perfume where the hair parted on Allah's Messenger's ( صلی اللہ علیہ وسلم ) head as he was in the state of Ihram, and Khalaf (one of the narrators) did not say: As...
حدیث نمبر 2833
اعمش نے ابرا ہیم سے انھوں نے اسود سے انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : مجھے ایسے لگتا ہے کہ میں ( اب بھی ) آپ کی مانگ میں خوشبو کی چمک دیکھ رہی ہوں اور آپ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 2833
A'isha (Allah be pleased with her) reported: I still seem to see the glistening of the perfume where the hair parted on Allah's Messenger's ( صلی اللہ علیہ وسلم ) head and he was free from Ihram.
حدیث نمبر 2834
ابو الضحی نے مسروق سے انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : ایسے لگتا ہے جیسے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مانگ میں خوشبو کی چمک دیکھ رہی ہوں اور آپ تلبیہ پکار رہے ہیں ۔...
Hadith No: 2834
A'isha (Allah be pleased with her) reported: I still seem to see the glistening of the perfume where the hair parted on Allah's Messenger's ( صلی اللہ علیہ وسلم ) head, while he was pronouncing Talbiya.
حدیث نمبر 2835
مسلم نے مسروق سے انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا لگتا ہے کہ میں دیکھ رہی ہوں ( آگے ) وکیع کی حدیث کے مانند ہے ۔...
Hadith No: 2835
A'isha (Allah be pleased with her) reported: I still seem to see; the rest of the hadith is the same.
حدیث نمبر 2836
حکم نے کہا : میں نے ابرا ہیم کو اسود سے حدیث بیان کرتے سنا انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : جیسے میں ( اب بھی ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سر کے بالوں کو جدا کرنے…...
Hadith No: 2836
A'isha (Allah be pleased with her) said: I still seem to see the glistening of the perfume where the hair was parted on Allah's Messeinger's ( صلی اللہ علیہ وسلم ) head while he was in the state of Ihram.
حدیث نمبر 2837
مالک بن مغول نے عبد الرحمٰن بن اسود سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی انھوں نے فر ما یا : بلا شبہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر کے بالوں کو جدا کرنے والی لکیروں میں…...
Hadith No: 2837
A'isha (Allah be pleased with her) reported: I still seem to perceive the glistening of perfume where the hair was parted on Allah's Messenger's ( صلی اللہ علیہ وسلم ) head as he was in the state of Ihram.
حدیث نمبر 2838
ابو اسحاق نے ( عبد الرحمٰن ) بن اسود کو اپنے والد ( اسود بن یزید ) سے روایت کرتے ہو ئے سنا حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے انھوں نے کہا : جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احرا م باندھنے کا ارادہ فر ما…...
Hadith No: 2838
A'isha (Allah be pleased with her) reported that when the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) intended to enter upon the state of Ihram he perfumed himself with the best of perfumes which he could find and after that I saw the glistening of oil on...
حدیث نمبر 2839
حسن بن عبد اللہ سے روایت ہے کہا ہمیں ابرا ہیم نے اسود سے حدیث بیان کی کہا : حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فر ما یا : ایسا لگتا ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مانگ میں کستوری کی چمک دیکھ رہی ہوں…...
Hadith No: 2839
A'isha (Allah be pleased with her) reported: I still seem to see the glistening of musk (in the parting of the head) of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) while he was in the state of Ihram.