16-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 16
حدیث نمبر 2811
یحییٰ بن یحییٰ تمیمی نے کہا میں نے مالک کے سامنے ( اس حدیث کی ) قراءت کی, انھوں نے نافع سے اور انھوں نے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا تلبیہ یہ ہوا کرتا تھا ۔…...
Hadith No: 2811
Abdullah b. 'Umar (Allah be pleased with them) reported that the Talbiya of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) was this: Here I am at Thy service. O Allah, here I am at Thy service, here I am at Thy service. There is no associate...
حدیث نمبر 2812
موسیٰ بن عقبہ نے سالم بن عبد اللہ بن عمر اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے مولیٰ نافع اور حمزہ بن عبد اللہ کے واسطے سے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری جب آپ…...
Hadith No: 2812
Abdullah b. 'Umar (Allah be pleased with them) reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) entered upon the state of Ihram near the mosque at Dhu'l-Hulaifa as his camel stood by it and he said: Here I am at Thy service, O Lord; here...
حدیث نمبر 2813
عبید اللہ ( بن عمربن حفص العدوی المدنی ) نے کہا مجھے نا فع نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے خبر دی کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ سے سنتے ہی تلبیہ یا د کر لیا پھر سالم نافع اور حمزہ کی…...
Hadith No: 2813
Ibn 'Umar (Allah be pleased with him) reported: I immediately learnt Talbiya from the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ), and he then narrated the hadith.
حدیث نمبر 2814
ابن شہاب نے کہا : بلا شبہ سالم بن عبد اللہ بن عمر نے مجھے اپنے والد ( ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما ) سے خبر دی انھوں نے کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حال میں تلبیہ پکا رتے سنا کہ آپ…...
Hadith No: 2814
Abdullah b. 'Umar (Allah be pleased with them) reported: I heard the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) pronouncing Talbiya with compacted hair: Here I am at Thy service. O Allah: here I am at Thy service; here I am at Thy service. There is no...
حدیث نمبر 2815
حضرت عبا س رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہا مشر کین کہا کرتے تھے ہم حاضر ہیں ۔ تیرا کو ئی شریک نہیں ۔ کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے : تمھا ری بر بادی ! بس کرو بس کرو ( یہیں پر رک جا ؤ…...
Hadith No: 2815
Ibn 'Abbas (Allah be pleased with them) reported that the polytheists also pronounced (Talbiya) as: Here I am at Thy service, there is no associate with Thee. The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: Woe be upon them, as they also said: But one associate...
حدیث نمبر 2816
یحییٰ بن یحییٰ نے حدیث بیان کی کہا میں نے مالک کے سامنے قراءت کی انھوں نے موسیٰ بن عقبہ سے اور انھوں نے سالم بن عبد اللہ سے روایت کی کہ انھوں نے اپنے والد ( عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما ) سے سنا انھوں نے…...
Hadith No: 2816
Salim b. 'Abdullah (Allah be pleased with them) reported that he heard his father saying: This place Baida' is for you that about which you attribute lie to the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ). And the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ...
حدیث نمبر 2817
حاتم یعنی ابن اسماعیل نے مو سیٰ بن عقبہ سے انھوں نے سالم سے حدیث بیان کی کہا : جب ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے یہ کہا جا تا کہ احرا م بیدا ء سے ( باند ھا جا تا ) ہے تو وہ کہتے پیداء وہ مقام…...
Hadith No: 2817
Salim reported that when it was said to Ibn 'Umar (Allah be pleased with them) that the state of Ihram (commences from)a al-Baida' he said: Al-Baida', you attribute lie about it to the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ). And the Messenger of Allah ( صلی...
حدیث نمبر 2818
سعید بن ابی سعید مقبری نے عبید بن جریج سے روایت کی کہ انھوں نے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے کہا اے ابو عبد الرحمٰن !میں نے آپ کو چا ر ( ایسے ) کام کرتے دیکھا ہے جو آپ کے کسی اور ساتھی کو کرتے…...
Hadith No: 2818
Ubaid b. Juraij said to 'Ahdullah b. 'Umar (Allah be pleased with them): 'Abd al-Rahman, I find you doing four things which I do not see anyone among your companions doing. He said: Son of Juraij, what are these? Thereupon he said: You (while circumambulating the Ka'ba) do not touch...
حدیث نمبر 2819
ابن قسیط نے عبید بن جریج سے روایت کی کہا : میں نے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے ساتھ بارہ دفعہ حج اور عمرے کیے ۔ میں نے کہا : اے عبد الرحمٰن !میں نے آپ میں چار چیزیں دیکھی ہیں اور اسی کے ہم معنی…...
Hadith No: 2819
Ubaid b. Juraij reported: I remained in the company of 'Abdullah b. 'Umar b. al-Khattab (Allah be pleased with them) its twelve Hajjs and 'Umras and I said to him: I saw four characteristics (peculiar in you), and the rest of the hadith is the same except the case of...
حدیث نمبر 2820
عبید اللہ نے نافع سے انھوں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی فر ما یا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رکا ب میں پاؤں رکھ لیتے اور آپ کی اونٹنی آپ کو لے کر کھڑی ہو جا تی تو آپ ذوالحلیفہ سے (…...
Hadith No: 2820
Ibn 'Umar (Allah be pleased with them) reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) pronounced Talbiya in Dhu'l-Hulaifa as he put his feet in the stirrup and his camel stood up and proceeded.