9-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 9
حدیث نمبر 491
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: جو آدمی تجھے یہ بات بیان کرے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے ہو پیشاب کیا ہے تو تو اس کی تصدیق نہ کر، کیونکہ جب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن…...
Hadith No: 491
حدیث نمبر 492
سیدنا عبدالرحمن بن ابو قرادؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نکلا، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حج کے لیے جا رہے تھے، پس جب میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم …...
Hadith No: 492
حدیث نمبر 493
سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی قضائے حاجت کے لیے آئے، وہ پردہ کرے، اور اگر اسے کوئی چیز نہ ملے تو وہ ریت کا ایک ڈھیر جمع کر کے اس کی طرف پیٹھ کر لے،…...
Hadith No: 493
حدیث نمبر 494
سیدنا عبد الرحمن بن حسنہ ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں اور سیدنا عمرو بن عاص ؓبیٹھے ہوئے تھے، پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور آپ کے پاس ایک ڈھال یا اس سے ملتی جلتی کوئی چیز تھی، آپ صلی…...
Hadith No: 494
حدیث نمبر 495
۔ (دوسری سند) اسی طرح کی روایت ہے، البتہ اس میں ہے: بعض لوگوں نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف دیکھو، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو عورت کی طرح پیشاب کر رہے ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے…...
Hadith No: 495
حدیث نمبر 496
سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دو آدمی اس طرح نہ نکلیں کہ وہ دونوں پائخانہ کر رہے ہو، شرمگاہوں کو ننگا کر رکھا ہو اور اس حالت میں گفتگو بھی کر رہے ہوں، کیونکہ اللہ تعالیٰ…...
Hadith No: 496
حدیث نمبر 497
سیدنا مہاجر بن قنفذؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کہا، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وضو کر رہے تھے، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرا جواب نہیں دیا، یہاں تک…...
Hadith No: 497
حدیث نمبر 498
سیدنا مہاجر بن قنفذؓ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کہا، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وضو کر رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سلام کا جواب نہ دیا، پس جب…...