491 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 491
Hadith in Arabic
۔ (۴۹۱)۔عَنِ الْمِقْدَامِ عن أَبِیْہِ عَنْ عَائِشَۃَؓ قَالَتْ: مَنْ حَدَّثَکَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بَالَ قَائِمًا فَلَا تُصَدِّقْہُ، مَا بَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَائِمًا مُنْذُ اُنْزِلَ عَلَیْہِ الْقُرْآنُ۔ (مسند أحمد: ۲۵۵۵۹)
Hadith in Urdu
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: جو آدمی تجھے یہ بات بیان کرے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے ہو پیشاب کیا ہے تو تو اس کی تصدیق نہ کر، کیونکہ جب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن کا نزول شروع ہوا، اس وقت سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے ہو کر پیشاب نہیں کیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۴۹۱) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم ۔ أخرجہ الترمذی: ۱۲، والنسائی: ۱/ ۲۶، وابن ماجہ: ۳۰۷ (انظر: ۲۵۰۴۵)