467 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 467

Hadith in Arabic

۔ (۴۶۷)۔وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَسْلُتُ الْمَنِیَّ مِنْ ثَوْبِہِ بِعِرْقِ الْاِذْخِرِ ثُمَّ یُصَلِّی فِیْہِ وَیَحُتُّہُ مِنْ ثَوْبِہِ یَابِسًا ثُمَّ یُصَلِّی فِیْہِ۔ (مسند أحمد: ۲۶۵۸۷)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے ہی مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے اپنے کپڑے سے تر منی کو اذخر گھاس کے تنکے سے صاف کر کے اس میں نماز پڑھتے تھے اور خشک منی کو کھرچ کر اس کپڑے میں نماز پڑھ لیتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.467 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۶۷) تخریج: حدیث صحیح دون قولہ: بعرق الاذخر وھذا اسناد منقطع، عبد اللہ بن عبید لم یسمع من عائشۃ ؓ۔ أخرجہ ابن خزیمۃ: ۲۹۴، والبیھقی: ۲/ ۴۱۸ (انظر: ۲۶۰۵۹)