77-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 77
حدیث نمبر 4760
۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: جب حسن پیدا ہوا تو میں نے اس کا نام حرب رکھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور فرمایا: میرا بیٹا مجھے دکھاؤ، تم لوگوں نے اس کا نام کیا رکھا ہے؟ میں نے…...
Hadith No: 4760
حدیث نمبر 4761
۔ خیثمہ بن عبد الرحمن اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں: دورِ جاہلیت میں میرے باپ کا نام عزیز تھا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا نام عبد الرحمن رکھا تھا۔...
Hadith No: 4761
حدیث نمبر 4762
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہا کا نام برّۃ تھا، گویا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس نام کو ناپسند کیا، اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا نام جویریہ رکھا،…...
Hadith No: 4762
حدیث نمبر 4763
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عاصیہ کا نام تبدیل کرتے ہوئے فرمایا: تو جمیلہ ہے۔...
Hadith No: 4763
حدیث نمبر 4764
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدہ زینب کا نام برّہ تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا نام زینب رکھا۔...
Hadith No: 4764
حدیث نمبر 4765
۔ جہینہ قبیلے کا ایک بندہ بیان کرتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو یوں آواز دیتے ہوئے سنا: اے حرام!، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے حلال۔...
Hadith No: 4765
حدیث نمبر 4766
۔ سیدنا مسلم بن عبد اللہ ازدی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدنا عبد اللہ قرط ازدی رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تشریف لائے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: تیرا نام کیا ہے؟ انھوں نے کہا:…...
Hadith No: 4766
حدیث نمبر 4767
۔ سیدنا بشیر بن خصاصیہ رضی اللہ عنہ کی بیوی سیدہ لیلی رضی اللہ عنہا اپنے خاوند سے بیان کرتی ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے، جبکہ ان کا اصل نام زحم تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا نام…...