4767 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4767

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۶۷)۔ عَنْ لَیْلَی امْرَأَۃِ بَشِیْرِ ابْنِ الْخَصَاصِیَّۃِ، عَنْ بَشِیْرِ قَالَ وَ کَانَ قَدْ أَتَی النَّبِيَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: اسْمُہُ زَحْمٌ، فَسَمَّاہُ النَّبِيُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بَشِیْرًا۔ (مسند أحمد: ۲۲۳۰۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا بشیر بن خصاصیہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی بیوی سیدہ لیلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اپنے خاوند سے بیان کرتی ہے کہ وہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آئے، جبکہ ان کا اصل نام زحم تھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کا نام بشیر رکھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.4767 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۷۶۷) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ البخاری فی الادب المفرد : ۸۳۰، والطبرانی: ۲۴/۵۳۲ (انظر: ۲۱۹۵۶)