4765 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4765

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۶۵)۔ عَنْ رَجُلٍ مِنَ جُھَیْنَۃَ، قَالَ: سَمِعَہُ النَّبِيُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَ ھُوَ یَقُوْلُ: یَا حَرَامُ، فَقَالَ: ((یَا حَلالُ۔)) (مسند أحمد: ۱۵۹۵۹)

Hadith in Urdu

۔ جہینہ قبیلے کا ایک بندہ بیان کرتا ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک آدمی کو یوں آواز دیتے ہوئے سنا: اے حرام!، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے حلال۔

Hadith in English

.

Previous

No.4765 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۴۷۶۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، ابو اسحاق السبیعی لم یثبت سماعہ من الرجل من جھینۃ، أخرجہ الحاکم: ۲/۱۰۸، وابن ابی شیبۃ: ۱۲/ ۵۰۳ (انظر: ۱۵۸۶۵)