4761 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4761

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۶۱)۔ عَنْ خَیْثَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰن عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: کَانَ اسْمُ أَبِي فِی الْجَاھِلِیَّۃِ عَزِیْزًا، فَسَمَّاہُ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَبْدَالرَّحْمٰنِ۔ (مسند أحمد: ۱۷۷۴۸)

Hadith in Urdu

۔ خیثمہ بن عبد الرحمن اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں: دورِ جاہلیت میں میرے باپ کا نام عزیز تھا، پھر رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کا نام عبد الرحمن رکھا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.4761 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۷۶۱) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۸/ ۶۶۳(انظر: ۱۷۶۰۴)