4016 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4016

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۱۶) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: یَا نَبِیَّ اللّٰہِ! إِنْ وَافَقْتُ لَیْلَۃَ الْقَدْرِ مَا اَقُوْلُ؟ قَالَ: ((تَقُوْلِیْنَ: اَللّٰہُمَّ إِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی۔)) (مسند احمد: ۲۵۸۹۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: اے اللہ کے رسول! اگر میں شب ِ قدر کو پالوں تو کونسی دعا کروں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یہ دعا کرنا: اَللّٰہُمَّ إِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی۔ (اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے، معافی کو پسند کرتا ہے، لہٰذا مجھے معاف کر دے۔)

Hadith in English

.

Previous

No.4016 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۱۶) تخر یـج: اسنادہ صحیح۔ اخرجہ الترمذی: ۳۵۱۳(انظر: ۲۵۳۸۴)