4013 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4013

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۱۳) (وَعَنْہَا مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَحْتَہِدُ فِی الْعَشْرِ مَالَا یَجْتَہِدُ فِی غَیْرِہِ۔ (مسند احمد: ۲۵۰۳۳)

Hadith in Urdu

۔ (تیسری سند) سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ماہِ رمضان کے آخری عشرہ میں عبادت کرنے میں جو محنت کرتے تھے، وہ باقی دنوں میں نہ کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4013 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۱۳) تخر یـج: انظر الحدیث بالطریق الاول