1362 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1362
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۶۲) عَنْ حَکِیْمِ بْنِ حِزَامٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا تُقَامُ الْحُدُوْدُ فِی الْمَسَاجِدِ وَلَا یُسْتَـقَادُ فِیہَا۔)) (زَادَفِی رِوَایَۃٍ غَیْرِ مَرْفُوَعَۃٍ) وَلَا یُنْشَدُ فیِہَاالْأَشْعَارُ۔ (مسند احمد: ۱۵۶۶۵)
Hadith in Urdu
سیّدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مساجد میں نہ حدود کا نفاذ کیا جائے اور نہ قصاص لیا جائے۔ اور ایک غیر مرفوع روایت میں مزیدیہ الفاظ بھی ہیں: اور نہ ان میں اشعار پڑھے جائیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۳۶۲) تخریج: …الروایۃ الاولی اسنادھا ضعیف لجھالۃ العباس بن عبد الرحمن المدنی، لکن لھا شواھد۔ أخرجھا ابن ابی شیبۃ: ۱۰/ ۴۲، والطبرانی فی الکبیر : ۳۱۳۱، والدارقطنی: ۳/ ۰۸۶۔ والروایۃ الثانیۃ ضعیف لانقطاعہ، رواھا ابوداود: ۴۴۹۰، والنھی علی تناشد الاشعار ثابت بالاحادیث الاخری (انظر: ۱۵۵۷۹، ۱۵۵۸۰)