173-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 173
حدیث نمبر 11931
سیّدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ مروان نے عید والے دن (عید گاہ میں) منبر رکھوایا، جبکہ یہ اس سے پہلے نہیں نکالا جاتا تھا اور نماز سے پہلے خطبے سے ابتدا کی، جبکہ اس سے نہیں، بلکہ نماز سے ابتدا کی جاتی تھی۔ ایک آدمی…...
Hadith No: 11931
حدیث نمبر 11932
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کسی کو لوگوں کا خوف حق بات کہنے سے نہ روکے، جبکہ وہ موقع پر موجود ہو یا حق بات کو جانتا ہو۔ سیدنا ابو سعید رضی اللہ…...
Hadith No: 11932
حدیث نمبر 11933
ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ سیدنا ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کی آنکھیں یعنی نظر اوپر کو اٹھ چکی تھیں۔ (دراصل ان کی وفات ہو رہی تھی یا ہو چکی تھی اور آنکھیں کھلی تھیں)، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف…...
Hadith No: 11933
حدیث نمبر 11934
جریری سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں سیدنا ابو طفیل رضی اللہ عنہ کے ساتھ طواف کر رہا تھا۔ انہوں نے کہا: میرے سوا کوئی ایسا آدمی باقی نہیں رہا، جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کی ہو۔ میں نے ان سے کہا: کیا…...
Hadith No: 11934
حدیث نمبر 11935
سیدنا ابو طفیل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میری ولادت احد کے سال ہوئی تھی اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کے آٹھ سال پائے ہیں۔...
Hadith No: 11935
حدیث نمبر 11936
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ احد کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے کھڑے کفار پر تیربرسا رہے تھے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پیچھے کھڑے ان کو ڈھال…...
Hadith No: 11936
حدیث نمبر 11937
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لشکر میں ابوطلحہ اکیلے کی آواز پوری جماعت کی آواز سے بہتر ہے۔ جنگ کے دوران سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے گھٹنوں…...
Hadith No: 11937
حدیث نمبر 11938
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک ہی ڈھال کی اوٹ میں ہو جاتے اور سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ بہترین تیر انداز تھے، جب وہ تیر چلاتے تو نبی کریم…...
Hadith No: 11938
حدیث نمبر 11939
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا: تم اپنی قوم کو میرا سلام کہنا، میرے علم کے مطابق یہ لوگ پاکدامن اور صابر ہیں۔...