11935 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11935

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۹۳۵)۔ وَعَنْ أَبِی الطُّفَیْلِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: أَدْرَکْتُ ثَمَانَ سِنِیْنَ مِنْ حَیَاۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَوُلِدْتُ عَامَ أُحُدٍ۔ (مسند احمد: ۲۴۲۰۹)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو طفیل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میری ولادت احد کے سال ہوئی تھی اور میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی زندگی کے آٹھ سال پائے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.11935 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۱۹۳۵) تخریج: اسنادہ حسن، اخرجہ الحاکم: ۳/ ۶۱۸، والطبرانی فی الاوسط : ۴۳۰۲ (انظر: ۲۳۷۹۹)